Mohammad Aamir Fans

Mohammad Aamir Fans Mohammad Aamir BackBone OF Pak Cricket Team Cricket Lover

14/10/2023

ڈر کا ماحول ہے بھائی لوگوں

11/01/2023

سندھ پاکستان میں 21 صدی میں بھی فرعونوں کا راج ہے یہ گھوٹکی کا ایم این اے ہے جو اپنا بوٹ خود نہیں اتار تا اس نے عوام کو غلام بنایا ہوا ہےلعنت بھیج کر شئر کریں

...بڑے لوگ چھوٹے دل...امیر زادوں اگر ساتھ کھانا نہیں کھلا سکتے تو بغیرتوں ساتھ لے کے جاتے کیوں ہوآپ کو اس کا حساب دینا پ...
03/05/2020

...بڑے لوگ چھوٹے دل...
امیر زادوں اگر ساتھ کھانا نہیں کھلا سکتے تو بغیرتوں ساتھ لے کے جاتے کیوں ہو
آپ کو اس کا حساب دینا پڑے گا آج نہیں تو کل
اس پوسٹ کو شیئر کریں تا کہ کسی اور کو تو احساس ہو جائے

03/05/2020
05/09/2019

تصویر کا دوسرا رخ!

یہ ATM حبیب بنک وحدت روڈ لاہور کی ہے 7 :15 منٹ پر داخل ہونے والے شخص کی رہائش بھی ساتھ وارث کالونی میں ہے اور ساتھ کھڑا شخص صلاح الدین ہے جو پولیس تشدد سے ہلاک ہوچکا ہے یہ نا تو زھنی مریض تھا نا ہی گونگا یا اللہ لوک یہ گونگا بننے کی اور اشاروں سے بات کرنے کی اداکاری کر رہا تھا
طریقہ واردات یہ تھا کہ سب سے پہلے اس نے جہاں سے پیسے نکالے جاتے ہیں وہاں پر سلپ کی پرچیاں گھسا دیتا ہے تاکہ پیسے باہر نا آسکیں اور اسکے اور پھر مشین کو توڑنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ اسکے اندر وائس ڈیوائس رکھے وہ نیں ٹوٹتی تو مشین کی بیک سائیڈ پر ایک ڈیوائس چھپا دیتا ہے اور اسکا ریموٹ اپنے ہاتھ میں لے لیتا ہے اور ایک کارنر میں کھڑا ہوجاتا ہے اور پاسورڈ دیکھنے کی کوشش کرتا ہے اور ریموٹ دباتا ہے تو وائس ڈیوائس سے آواز آتی ہے "اپکا کارڈ کیپچر ہوگیا ہے برانچ سے رابطہ کریں اس وقت برانچ بھی بند ہوتی ہے وہ بندہ باہر جاتا ہے تو یہ فورا کارڈ نکالتا ہے اور باہر نکل جاتا ہے پاس ورڈ بھی اسکے پاس ہوتا ہے کارڈ بھی اسکے پاس ہوتا ہے کسی بھی دوسری برانچ سے جا کے پیسے نکلوالیتا ہے یہ بندہ جو 7:15 پر داخل ہوتا ہے اسکے اکاونٹ سے اس بندے نے کریم بلاک برانچ الائیڈ بنک سے 7:35 منٹ پر 25000 ہزار کی 2 ترانزکسن کیں اور 50 ہزار نکلوا کر لے گیا صرف 20 منٹ میں لیکن پولیس تشدد کی اجازت پھر بھی نیں دی جاسکتی یہ ویڈیو 2017 کی ہے

08/08/2019

یہ کرکٹ یہ لحمہ نہیں دیکھا تو کچھ بھی نہیں دیکھا
یونس خان جیسے پلٸیر بار بار نہیں آتے صرف ایک اشارے پاکستان کو ہارا ہوا میچ جیتوا دیا ویڈیو دیکھیں👇🏻👇🏻👇🏻
https://youtu.be/TKluClm-b74

عمر اکمل کی انڈیا کے خلاف سب سے بہترین بیٹنگ ویڈیو دیکھنے کےلیے نیچے لنک پہ کلک کریں 👇👇👇
07/08/2019

عمر اکمل کی انڈیا کے خلاف سب سے بہترین بیٹنگ
ویڈیو دیکھنے کےلیے نیچے لنک پہ کلک کریں 👇👇👇

6sixes in 6Balls Vs India

‏پشاور ناصرپور فروٹ منڈی میں زنجیر سے باندھ کر اس بچے سے مشقت کرائی جارہی ہے۔شٸیر کر کے اس بچے کی اواز بنے
25/07/2019

‏پشاور ناصرپور فروٹ منڈی میں زنجیر سے باندھ کر اس بچے سے مشقت کرائی جارہی ہے۔
شٸیر کر کے اس بچے کی اواز بنے

23/07/2019

اللہ کی قسم جب عافیہ صدیقی کی رہائی کی بات ہوتی ہے تو دل کو سکون ملتا ہے۔اور اپنے انتخاب پر فخر محسوس ہوتا ہے ۔
اللہ‎ پاک عمران خان کو یہ قوت عطافرمائیں کہ اپنے ساتھ عافیہ صدیقی کو واپس پاکستان لائے۔

اللہ کی قسم جب عافیہ صدیقی کی رہائی کی بات ہوتی ہے تو دل کو سکون ملتا ہے۔اور اپنے انتخاب پر فخر محسوس ہوتا ہے ۔اللہ‎ پاک...
22/07/2019

اللہ کی قسم جب عافیہ صدیقی کی رہائی کی بات ہوتی ہے تو دل کو سکون ملتا ہے۔اور اپنے انتخاب پر فخر محسوس ہوتا ہے ۔
اللہ‎ پاک عمران خان کو یہ قوت عطافرمائیں کہ اپنے ساتھ عافیہ صدیقی کو واپس پاکستان لائے۔

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammad Aamir Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share