uMairY EdiTs

uMairY EdiTs Video Editor and Cricketer

“بارك الله لك وبارك عليك وجمع بينكما في خير” .Alhumdulillah Alhumdulillah ❣️
21/11/2025

“بارك الله لك وبارك عليك وجمع بينكما في خير” .
Alhumdulillah Alhumdulillah ❣️

🔥بیک ٹو بیک چیمپیئنز 🔥 ایک بار پھر چھا گیا منڈا 💥ایک بار پھر بیسٹ بالر آف دی ٹورنامنٹ 💥آل پاکستان اوپن کرسچن کمیونٹی ٹور...
06/10/2025

🔥بیک ٹو بیک چیمپیئنز 🔥

ایک بار پھر چھا گیا منڈا 💥ایک بار پھر بیسٹ بالر آف دی ٹورنامنٹ 💥
آل پاکستان اوپن کرسچن کمیونٹی ٹورنامنٹ جس میں حنوک بختاور فرام 104 شمالی سرگودھا پورے ٹورنامنٹ میں سرگودھا کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے چھائے رہے اور کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا ۔۔۔
بیسٹ ویشیز فار نیکسٹ سرگودھا کنگز اور حنوک بھائی اور ایک بار پھر مبارکباد پیش کرتا ہوں آپ کو اسی طرح مزید کامیابیاں حاصل ہوں

عمیرالطاف/ uMairY EdiTs کی طرف سے مبارک ہو اور گڈ لک فار فیوچر ۔۔۔ ❤️

# It'z HanOok

💥عظیم حسن حال مقیم سعودی عرب 💥بگ اسپانسر آف 104 شمالی عظیم حسن نے سعودی عرب سے حنوک بختاور کو شوز اسپانسر کرنے پر ہم تہ ...
25/08/2025

💥عظیم حسن حال مقیم سعودی عرب 💥

بگ اسپانسر آف 104 شمالی عظیم حسن نے سعودی عرب سے حنوک بختاور کو شوز اسپانسر کرنے پر ہم تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
اسی طرح عظیم بھائی کھلاڑیوں کو پرموٹ کرتے رہیں اللّٰہ آپ کو مزید عزت و کامیابیاں عطا فرمائے آمین ۔۔۔
Love you Azeem Bhai
Azeem Hasan It'z HanOok

Address

PO Khaas Chak 104 NB Tehsil District Sargodha
Sargodha
40101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when uMairY EdiTs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share