06/11/2021
ہم فخرے سرگودھا عرفان اسلم کا جھاوریاں میں جاری ٹورنامنٹ میں رائزنگ سٹار بونگہ منہاس کو فخرے سرگودھا آصف سعید موجو کی ٹیم کے خلاف اچھی کارکردگی دیکھا نے پر عارف سپورٹس کا بیٹ سپانسر کرنے اور ینگ ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے پر دل کی اتھا گہرایوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں شکریہ بھائی عرفان اسلم♥