AB Lions Cricket Zone

AB Lions Cricket Zone Official Page of Aziz Bhatti Town (AB LIONS)

Hard Luck 34 chak well played Hussain Saini congratulations Runner up from Muhammad Yousaf Sharif Sajjad Kazmi Ahsan Gon...
18/04/2026

Hard Luck 34 chak well played Hussain Saini congratulations Runner up from Muhammad Yousaf Sharif Sajjad Kazmi Ahsan Gondal

Into the final at Mela Mandi T20 Cricket Tournament Congratulations Sajjad Kazmi well played all boy's
13/02/2026

Into the final at Mela Mandi T20 Cricket Tournament
Congratulations Sajjad Kazmi well played all boy's

29/11/2025

بیسٹ پلیئر آف دی فائنل میچ
#عاشق بھٹی
نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دیکھانا پڑتا ہے
چکیاں سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں جہاں ٹیم کو اسکور کی ضرورت تھی وہاں عشق بھٹی نے جارہانہ بیٹنگ کی اور اچھا ٹوٹل سیٹ کیا

فائنل میں اپنی ٹیم کے لئے 10+چھکے لگائے اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوایا


شائقین کرکٹ کی طرف سے خوب داد سمیٹی
ویری ویل پلیڈ برادر بیسٹ آف لک

39 chak floodlight cricket tournament 2025  of the night    Well played all boys    Tournament 2nd hattrick   well bowli...
20/10/2025

39 chak floodlight cricket tournament 2025
of the night
Well played all boys
Tournament 2nd hattrick well bowling
Congratulations 🎉🎉🎉

10/09/2025

شہزادہ ویر حافظ حسنین ۔۔۔
اللہ آپ کو خیریت سے لے جاۓ اللہ آپ کو کامیاب کرے۔۔۔
بھٹی ٹاؤن کی شان اے بی لائنز کی جان ہمارے بھائی حافظ حسنین فرانس کے لیۓ روانہ ہو گۓ ہیں
آپ نے کرکٹ کے ہر میدان میں اپنے نام کا لوہا منوایا
ان ڈور کرکٹ کا بادشاہ حافظ حسنین
جہاں بھی گئے شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے

حافظ بھائی آپ کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا 💔

بھلے ویلے ختم حیات ہو ویندن
رل سنگتاں باندھیاں نت نئ

Alhamdullilah Back to Back victory in another Tournament Very well played all boy's ❤️❤️ Many Many congratulations to   ...
01/09/2025

Alhamdullilah Back to Back victory in another Tournament
Very well played all boy's ❤️❤️
Many Many congratulations to Yousaf Shah Ahsan Gondal

بیسٹ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ حافظ #حسنینانڈور کرکٹ کلیش ٹورنامنٹ میں بہت سے کھلاڑی آئے لیکن جس خوبصورتی اور جس عمدگی سے حاف...
01/09/2025

بیسٹ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ حافظ

#حسنین

انڈور کرکٹ کلیش ٹورنامنٹ میں بہت سے کھلاڑی آئے لیکن جس خوبصورتی اور جس عمدگی سے حافظ حسنین بے بیٹنگ کی سب کو پیچھے چھوڑ دیا

فائنل نائٹ میں اپنی ٹیم کے لیے ہر میچ میں سنگل ہینڈڈ لی رنز کرتے رہے اور تمام باؤلرز پر خوب برسے ۔ ٹوٹل 40 چھکے لگائے اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوایا


شائقین کرکٹ کی طرف سے خوب داد سمیٹی اور پوری رات ایک ہی نام گونجتا رہا حافظ حسنین ، حافظ حسنین

ویری ویل پلیڈ برادر بیسٹ آف لک

Indoor clash cricket tournament bowler of the Tournament Hafiz Habib, ❤️❤️
01/09/2025

Indoor clash cricket tournament
bowler of the Tournament Hafiz Habib, ❤️❤️

Indoor clash cricket tournament Batsman of the Tournament Name of Brand Hafiz Hasnain ❤️❤️
01/09/2025

Indoor clash cricket tournament
Batsman of the Tournament Name of Brand Hafiz Hasnain ❤️❤️

Indoor cricket Clash 2025سرگودھا میں انڈور کرکٹ کا ایک شاندار ایونٹ جس کو ایڈووکیٹ رائے محمد  #عمر لاٹی، #عباس اصغر ، #ح...
01/09/2025

Indoor cricket Clash 2025
سرگودھا میں انڈور کرکٹ کا ایک شاندار ایونٹ جس کو ایڈووکیٹ رائے محمد #عمر لاٹی، #عباس اصغر ، #حمزہ عدنان اور #فرخ جاوید نے آرگنائز کیا۔دو نائٹس پر مشتمل ایونٹ میں ٹوٹل 20 ٹیموں نے شرکت کی ۔جن میں انڈور کے بہترین پلئیرز نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ۔ انتظامیہ کی طرف سے جیتنے والی ٹیموں کے لیے 50 ہزار روپے کے کیش پرائزز رکھے گئے ۔فائنل میچ میں سینچری کرکٹ کلب نے گیم چینجرز کی ٹیم کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا 🏆

Address

Aziz Bhatti Town
Sargodha

Telephone

+923253262576

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB Lions Cricket Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category