Jhooly Laal Cricket Club Sakessar Bar

  • Home
  • Jhooly Laal Cricket Club Sakessar Bar

Jhooly Laal Cricket Club Sakessar Bar cricket team

انشاءاللہ
25/04/2026

انشاءاللہ

الحمدللہآج الہ آباد میں تین ٹیموں کی سیریز منعقد ہوئی جس میں جورائیں ٫ الہ آباد اور جھولے لعل سکیسر عقیل کی ٹیم نے شرکت ...
09/11/2025

الحمدللہ
آج الہ آباد میں تین ٹیموں کی سیریز منعقد ہوئی جس میں
جورائیں ٫ الہ آباد اور جھولے لعل سکیسر عقیل کی ٹیم نے شرکت کی
جس میں سکیسر بار کی ٹیم نے آسانی سے سیریز اپنے نام کی
ٹوٹل انعام 2000
بیسٹ آف لک

کیا بات ہے 39 چک والوں آپ کی ماشاءاللہ مزہ آ گیاہم اپنے بڑے بھائیوں اور سینئرز کھلاڑیملک معظم نواز اعوان٫ ارقم سلطان ٫غل...
09/11/2025

کیا بات ہے 39 چک والوں آپ کی ماشاءاللہ مزہ آ گیا
ہم اپنے بڑے بھائیوں اور سینئرز کھلاڑی
ملک معظم نواز اعوان٫ ارقم سلطان ٫غلام رسول٫ اور
ان کیساتھ پوری انتظامیہ کمیٹی کو ایک شاندار فلڈ لائٹ ایونٹ کے کامیاب اختتام پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
ایک بہترین ماحول اور کرکٹ کی لگن کیساتھ پورے ایونٹ کو تشکیل دیا گیا
کرکٹ کے فروغ میں 39 چک نے ہمیشہ قلیدی کردار ادا کیا ہے

02/11/2025

Short of the Night from Captain
Muhammad Ihsan 🔥🔥🔥

الحمدللہ آج 62 چک میں تین ٹیموں کی سیریز ہوئی جس میںالہ آبادجھولے لعل سکیسر اوربھلوال کی ٹیم نے حصہ لیاجھولے لعل سکیسر ک...
27/10/2025

الحمدللہ
آج 62 چک میں تین ٹیموں کی سیریز ہوئی جس میں
الہ آباد
جھولے لعل سکیسر اور
بھلوال کی ٹیم نے حصہ لیا
جھولے لعل سکیسر کی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا اور سیریز اپنے نام کر لی
بیسٹ آف لک

الحمدللہ  ٹیم کیپٹن ملک عقیل عباس کی قیادت میں 39 چک میں جاری ایونٹ میں جھولے لعل سکیسر کی ٹیم نے اپنا پول ٹاپ کر کے اگل...
22/10/2025

الحمدللہ ٹیم کیپٹن ملک عقیل عباس کی قیادت میں 39 چک میں جاری ایونٹ میں جھولے لعل سکیسر کی ٹیم نے اپنا پول ٹاپ کر کے اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا
پہلے میچ میں 76 چک نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ینگ ٹیلنٹ ایان اور ارسلان دانی نے کمال کی باٶلنگ کی جس کی بدولت 76 کی ٹیم نے مقررہ 6 اوور میں 85 رنز کا ٹارگٹ دیا
بیٹنگ میں صدیق عقیل اور احسان نے آسانی کیساتھ میچ کو اپنے حق میں کرلیا
دوسرا میچ جو کہ 36 چک اظہر گجہ کی ٹیم کے ساتھ تھا 36 چک کی ٹیم ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو جھولے لعل کیطرف سے صدیق اور عقیل نے اچھا آغاز کیا مگر 2 چھکے لگانے کے بعد عقیل کیچ آٶٹ ہوئے تو احسان نے صدیق کا ساتھ دیا
صدیق جو کہ ینگ ٹیلنٹ ہے اس نے 70 پلس رنز کی اننگ کھیلی اور مقررہ 6 اوور میں 110 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا
دوسری اننگ میں ایان آصف صدیق اور ارسلان دانی کی جانب سے بہترین باٶلنگ
جھولے لعل سکیسر نے پول کا آخری میچ 30 رنز سے جیت کر پول ٹاپ کر لیا
گریٹ ٹیم ورک
بیسٹ آف لک فار نیکسٹ میچز

07/10/2025

Captain Knock

05/10/2025

بیسٹ پرفارمنس بائی نوید

Address


40100

Telephone

+923444614786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhooly Laal Cricket Club Sakessar Bar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhooly Laal Cricket Club Sakessar Bar:

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share