02/04/2026
دوسرا قیدی نمبر 804 نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کھپرو 🏏 🏏 👑
شائقین کرکٹ ایک مرتبہ پھر سے کھپرو کی سرزمین پر سجنے جارہا ہے کمال ایونٹ تو ہو جائیں تیار انشاء اللّٰہ 21۔22۔23 April ڈگری کالج کرکٹ گرائونڈ کھپرو 🏏👑🏆
ٹیم انٹر کروانے کے لیے کے لیے رابطہ کریں 👑🏏
سرپرست اعلیٰ
محمد زاھد ھنگورو
آغا احمد خان
علی رضا ھنگورو
ٹورنامنٹ کمیٹی
حافظ پنہوں ھنگورو
عبداللّٰہ سولنگی