22/10/2024
فیصل آبادی شہزادوں کی 482 جگراواں میں ایسی پرفارمنس کہ بچے بچے کی زبان پر ان کا نام تھا ۔
تفصیل :-
482 جگرواواں امجد شہید ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں صدیقیہ ٹائیگر 209 چک کی اوپن نمائندگی کرتے ہوئے لالا شانی اور جانا بٹ نے یقین نہ کرنے والی پرفارمنس دے دی باولنگ میں کسی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے نہ دیا لالا شانی نے اور فیصل آباد کی سکسر مشین جانا بٹ نے ایسے ایسے چھکے لگا دیئے کہ فیلڈروں کی نظرے آسمان کی طرف ہی رہی اور اپنی ٹیم کو 100000 جیتوا دیا اور چیمپئن بنے ۔
ہمارے پیج Star Sports اور ٹورنامنٹ آرگنائزرز کی جانب سے اونر بلال گجر ، سینئر کپتان صدیق بولا اور میری کو بہت بہت مبارکباد