26/06/2025
فائنل معرکہ
سی وی این پہلے ایڈیشن کا فائنل میچ سلارزئی زلمی VS ایس ٹی ایگلز کے درمیان ہوگا۔
فائنل میچ کل بوقت 1:30بجے ھو گا
تمام شائقین اور خصوصاً سلارزئی زلمی جتنی بھی سپورٹ ہے۔ان کو چاہے۔ کہ گراؤنڈ میں آکر سلارزئی زلمی کوسپورٹ اور سپیشل دعاوؤں کے اپیل ہیں۔