Marwat Staar

Marwat Staar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Marwat Staar, Cricket Ground, Landi Mir Salam, Salam.

The aim of this page is to provide up to date information regarding cricket � Bk Tajori Tari khel Suleman khel and All Lakki like Tournament series and friendly games

عرفان خان عرف ہیرو خان اس سال الحمداللہ بنوں کی سرزمین پر سب سے کامیاب بیٹسمین رھے ۔چاہے وہ سوات ہو یا ڈی ای خان لکی مرو...
01/01/2022

عرفان خان عرف ہیرو خان اس سال الحمداللہ بنوں کی سرزمین پر سب سے کامیاب بیٹسمین رھے ۔چاہے وہ سوات ہو یا ڈی ای خان لکی مروت ہو یا بنوں میں جہاں بھی گئے اپنی شاندار بیٹنگ سے سب کو اپنا گرویدہ بنا لیا ۔اس سال بنوں کی سرزمین پر سب سے زیادہ فیفٹی اور سینچری بنانے والا بلے باز رہے ۔۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ اگے بھی اللہ کامیابی دیتے رہے ۔امین

Page Like In Share 👈

اس چار پلیئرز میں آپ کی فیورٹ پلیئرز کونسی ہے کمینٹ لازمی کریں اور پیج لائک کریں شکریہ 💥💥🔥Kamran LandiwahHero KhanKamal ...
28/09/2021

اس چار پلیئرز میں آپ کی فیورٹ پلیئرز کونسی ہے کمینٹ
لازمی کریں اور پیج لائک کریں شکریہ 💥💥🔥
Kamran Landiwah
Hero Khan
Kamal Marwat
Haidar Pathan

24/07/2021

Hikmat Kundi From Dera Ismail Khan.❣️❣️🌹🌹

Page Like In Share ❣️❣️

18/07/2021

محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمہاری کامیابی شور مچائے۔۔👈👉👉👈....

Page Like k0 Aw Share Ye Ko.👈👉

17/07/2021

Talha Q.R Ka Zbr10 BattinG 🏏🏏🏏👈

بسٹ آف لک آفسر الیون سلیمان خیل 👉
16/07/2021

بسٹ آف لک آفسر الیون سلیمان خیل 👉

16/07/2021

فحرے بنوں ہیروہ حان ڈی آئی خان میں بڑے ٹورنامنٹ میں تیز ترین سینچری 101 رنز۔
Page like In Share
Marwat Staar 👈

محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمہاری کامیابی شور مچائے۔۔کوئی بات نہیں ڈئیر رحیم بیٹنی ۔۔ ٹیلنٹ نہ تو کبھی ضائع ہوتا ہے اور ...
16/07/2021

محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمہاری کامیابی شور مچائے۔۔

کوئی بات نہیں ڈئیر رحیم بیٹنی ۔۔ ٹیلنٹ نہ تو کبھی ضائع ہوتا ہے اور نہ کبھی چھپانے سے بھی چھپتا ہے۔۔

جب اپکی سلیکشن پورے تین زون میں ہوسکتی ہے یعنی بنوں ۔لکی مروت اور نارتھ میں ۔تو 20 رکنی سکواڈ میں کیوں نہیں ہوسکتی تھی ؟؟؟
دل تو ہمارا بھی بہت دکھا ہے سلیکٹر کی اس سلیکشن سے لیکن دوسری طرف اگر دیکھا جائے تو پاکستان ٹیم کی کوچنگ بھی ایسا ہی بندہ کررہا ہے

جس کو کھیلتے ہوئے کوئی دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتا۔۔

جو پلیئرز پورے پاکستان کی نمائیندگی کر رہے ہیں وہ بھی پسند اور نا پسند کی بنیاد پر کھیل رہے ہیں تو جب وہاں یہ سب کچھ ہورہا ہو تو یہاں بھی یہی توقعو کی جاسکتی ہے۔۔
بنوں انٹر سٹی ٹیم میں رحیم بیٹنی کو شامل نہ کرنا بالکل زیادتی ہوئی ہے اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے کیونکہ جو بندہ انڈر نائنٹین شاہین شاہ افریدی جیسے ورلڈکلاس پلیئرز کیساتھ کھیل چکا ہو اسکو انٹر سٹی ٹیم میں شامل کرنے میں سوچنا بھی ان کیساتھ زیادتی ہے۔

رحیم باز کوچ ہو یا سلیکٹر ان سب کو رحیم بیٹنی کی سلیکشن پر نظر ثانی کرنا چائیے۔ کیونکہ ان میں ٹیلنٹ کیساھ ساتھ کرکٹ سے محبت اور محنت بھی انتہا درجے کا ہے۔۔
پلیز غلط سلیکشن کی وجہ سے رحیم جیسے محنتی اور قابل پلیئر کو ہرٹ نہ کرے۔

رحیم بیٹنی کا سارا کرکٹ کیرئیر اکیڈمیوں میں گزرا ہے

نیچے دئے گئے تصاویر میں اپ سب انکی سابقہ کیرئیر اور محنت دیکھ سکتے ہیں

انکے کرکٹ کیرئیر میں لکی کرکٹ اکیڈمی میں کوچنگ کے فرائض بھی شامل ہے۔۔
جو جو یہ سمجھتے ہیں کہ واقعی رحیم بیٹنی کیساتھ زیادتی ہوئی ہے وہ یہ پوسٹ شیئر کریں تاکہ ان کو اپنا حق مل سکے

Address

Landi Mir Salam
Salam

Telephone

+923499577197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat Staar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category