The Baloch Team

The Baloch Team sports

25/08/2026

آخر شاہنواز ڈھانی کا قصور کیا ہے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں 20 بولرز کے لیے خصوصی تربیتی کیمپ کا آغاز کردیا لیکن ایک بار پھر شاہنواز ڈھانی کو نظر انداز کردیا گیا۔ سری لنکن لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ڈھانی کو موقع نہ ملنا کئی سوالات کھڑے کررہا ہے جبکہ فہیم اشرف کو کیمپ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ آخر ڈھانی کو بار بار نظر انداز کرنے کی وجہ کیا ہے؟ اگر کارکردگی ہی معیار ہے تو پھر شاہنواز ڈھانی کا قصور کیا ہے؟

22/08/2026

تحسب کا عینک تار کے تو دیکھ پی سی بی منافق

22/08/2026
🇵🇰💔 پاکستان کرکٹ: ایک اور شرمناک شکست، ایک اور ’تجربہ‘ ناکام! 📉انگلینڈ کے ہاتھوں ایک اننگز اور 103 رنز کی شکست؟ یہ صرف ہ...
22/08/2026

🇵🇰💔 پاکستان کرکٹ: ایک اور شرمناک شکست، ایک اور ’تجربہ‘ ناکام! 📉

انگلینڈ کے ہاتھوں ایک اننگز اور 103 رنز کی شکست؟ یہ صرف ہار نہیں، ہمارے کرکٹ نظام کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ 😔🏏

عاقب جاوید صاحب! آخر یہ کون سا ’ماسٹر پلان‘ چل رہا ہے؟ 🤔
اہم باؤلرز کو آرام دے کر میدان میں ایسی کارکردگی سامنے لانا کوچنگ ہے یا صرف سستے تجربات؟

شان، رضوان، آغا، سعود اور امام… فینز کے صبر کی حد اب ختم ہو چکی ہے! 🛑💔

ہمیں صرف بڑے نام نہیں، بلکہ میدان میں جذبے، فائٹنگ اسپرٹ اور ذمہ داری کے ساتھ کھیلنے والی ٹیم چاہیے۔ 🇵🇰🔥

📢 پی سی بی انتظامیہ! اب بیانات نہیں، سخت اور بڑے فیصلوں کا وقت ہے۔
پاکستان کرکٹ کو فوری جاگنے کی ضرورت ہے! 🏏🇵🇰
Not.. this is Ai generated picture just for a bit fun 😁

باپ بیٹے
05/08/2026

باپ بیٹے

Address

Sakrand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Baloch Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Baloch Team:

Shortcuts

Share

Category