Marghazar swat.

Marghazar swat. "Marghazar Swat: A piece of paradise on earth.🌲🌸

📢 اہم اعلان - مفت میڈیکل کیمپہمارے علاقے کے لیے بہت بڑی خوشخبری!27 تاریخ کو صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اسلام پور میں ا...
23/09/2026

📢 اہم اعلان - مفت میڈیکل کیمپ

ہمارے علاقے کے لیے بہت بڑی خوشخبری!

27 تاریخ کو صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اسلام پور میں ایک فری میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے۔

اس کیمپ میں:
1. فری ڈاکٹر چیک اپ ہوگا
2. فری دوائی ملے گی

دو ڈاکٹر تشریف لا رہے ہیں:
• ایک جنرل میڈیکل ڈاکٹر (بڑوں کے لیے)
• دوسرا بچوں کا سپیشلسٹ ڈاکٹر

آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ جن کے گھر میں بچے بیمار ہیں یا کوئی بڑا بیمار ہے، وہ سب اپنے مریضوں کو اس کیمپ میں ضرور لے کر آئیں۔

شکریہ!…

19/09/2026

Da wago Musam Pa kale ki🌾😊 Our Village Islampur

Juma Mubarak Marghazar swat.
18/09/2026

Juma Mubarak
Marghazar swat.

18/09/2026

جوگیانو ٹاپ (ایلم پہاڑ)
یہ پہاڑ سوات اور بونیر کے درمیان میں ہے۔ اس کا نچلا حصہ سوات کی طرف مرغزار (وائٹ پیلس والی وادی) کہلاتا ہے اور اوپر والی چوٹی کو جوگیانو سر کہتے ہیں۔ ہندو لوگ اس کو رام تخت بھی کہتے ہیں۔ اس کی اونچائی 2800 میٹر (9200 فٹ) ہے۔

15/09/2026

Chitor🌧️
Marghazar road❤️

Before after….Green valley+ white Valley
14/09/2026

Before after….
Green valley+ white Valley

11/09/2026

Rainy night today at marghazar

Morning Vibe🗣️❤️‍🔥
08/09/2026

Morning Vibe🗣️❤️‍🔥

05/09/2026

White Mahal ゚

Address

Saidu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marghazar swat. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share