29/08/2026
🥀✌🏼
#دوسرا نعمان شہید میموریل صوبائی فٹبال ٹورنامنٹ بلوگرام گراونڈ سوات 2026🏟️🏟️🏟️
☠️☠️
دوسرا گول کھایا وہ بھی دوسرے ھالف ٹایم میں ... سب نے کہہ دیا تھا ختم۔ 🤦🏼
لیکن ہمت نہیں ہاری۔ لڑتے رہے، گرتے رہے، پھر اٹھے... 💪🏼
2-2 کر دیا اور پنالٹی پر جیت اپنے نام کر لی ⚽
یہ جیت صرف میچ کی نہیں، دل اور جنون کی جیت ہے۔ الحمدللہ"__
__"آنسوؤں تک لانے والہ میچ، مسکراہٹ پر ختم ہوا۔
2 گول پیچھے رہ کر بھی حوصلہ نہیں ٹوٹا۔
ایک ٹیم اور جذبہ... ❤️"__*
__"جب 2-0 سے ہار رہے تھے تب بھی یقین تھا۔
محنت رنگ لائی گی ✍🏼✍🏼
فٹبال نے پھر سکھا دیا: کبھی ہار مت مانو۔ 🏆"
#ینگ ایس ایس الیون نے نارتھ سٹار میاں کلے کو زبردست مقابلے کے بعد پینلٹی ککس پر شکست دے کر اگلے راونڈ کےلیے کوالیفائی کرلیا میچ دو دو گولز پر برابر رہا✌🏼💪🏼⚽
مھمان کھلاڑیوں نے بھر پور محنت اور لگن سے خوب کھیل پیش کیا 🥀❤️🩹🥰 عمر میسی 🥰 ابوبکر نیمار 🥰 انعام فیپی 🤷🏼
_ `*HAMZA & UMER*`