Mbu95yorker

03/09/2026

Pakistan’s 2021 team had a different level of unity, confidence and fighting spirit. 🇵🇰 But what has changed today? Was the 2021 era better, or is the current team stronger? Watch, compare and share your opinion in the comments!


Mbu95yorker

03/09/2026

سری لنکا کے خلاف پاکستان کی خطرناک پلیئنگ الیون تیار! 🔥 بابر، فخر، شاہین اور حارث جیسے اسٹارز کے ساتھ گرین شرٹس کتنی مضبوط ہیں؟ کیا سری لنکا پاکستان کے سامنے ٹک پائے گا؟ 👀🏏

🇵🇰

02/09/2026

پاکستان کے لیے بڑی تشویشناک خبر! 😱 بابر اعظم تیسرے ٹیسٹ سے قبل تیز بخار میں مبتلا ہوگئے۔ کیا کپتان کی طبیعت پاکستان کی مشکلات مزید بڑھا دے گی؟ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے پہلے بڑا سوال! 🇵🇰🏏


Mbu95yorker

01/09/2026

🚨 پاکستان ٹیم میں بڑا کلین اپ آپریشن! 7 کھلاڑی باہر، 7 نئے کھلاڑی طلب 🇵🇰 پی سی بی کے سخت فیصلے سے ٹیم میں بڑی تبدیلی، کیا اب کارکردگی بہتر ہوگی؟


Mbu95yorker

31/08/2026

🚨 پاکستان ٹیسٹ ٹیم میں بڑا آپریشن! محمد رضوان اور امام الحق کو گھر بھیجنے کے بعد نئے کھلاڑیوں کی انٹری، PCB کا سخت فیصلہ! کیا یہ تبدیلی پاکستان کرکٹ کو نئی سمت دے گی؟ 🇵🇰🔥

30/08/2026

🚨 پاکستان کی بیٹنگ مکمل فلاپ! انگلینڈ نے دوسرا ٹیسٹ بھی 194 رنز سے جیت لیا، پاکستانی بیٹسمینوں نے ایک بار پھر شائقین کو شدید مایوس کر دیا۔ 🇵🇰💔

30/08/2026

Mohammad Abbas proves that class needs no hype! 🇵🇰🔥 Five-wicket hauls in South Africa, Bangladesh, West Indies and England show his incredible Test bowling quality. Is he Pakistan’s most underrated elite bowler? 🏏

30/08/2026

پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس کے بعد CPL پوائنٹس ٹیبل میں بڑا اپ سیٹ! 🇵🇰🔥 کنگز مین دوسری پوزیشن پر، جبکہ نسیم شاہ کی ٹیم آخری نمبر پر! 😱🏏


Mbu95yorker

🌧️ لارڈز میں بارش نے میچ روک دیا! پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری 🇵🇰 کیا گرین شرٹس انگلینڈ کو 300 رنز تک محدود کر پائیں گے؟ ا...
29/08/2026

🌧️ لارڈز میں بارش نے میچ روک دیا! پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری 🇵🇰 کیا گرین شرٹس انگلینڈ کو 300 رنز تک محدود کر پائیں گے؟ اپنی رائے ضرور بتائیں!

🇵🇰

29/08/2026

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی زبردست بولنگ! 🔥 محمد عباس کی 4 وکٹیں اور محمد علی کی 3 وکٹیں، لیکن انگلینڈ نے 290 رنز بنائے۔ پاکستان کی واپسی ہوگی؟ 🏏🇵🇰


Address

Opposite 9no Street 95/6R
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mbu95yorker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category