Rana Abdul hafeez kabaddi Mella

Rana Abdul hafeez kabaddi Mella کبڈی دے شوقین🇵🇰

              استاد مشرف جاوید جنجوعہ 🤍🇵🇰
01/01/2026


استاد مشرف جاوید جنجوعہ 🤍🇵🇰

عبیداللہ راجپوت پر پابندی کے بعد نیوزی لینڈ 🇳🇿 کبڈی فیڈریشن نے اس پابندی کی مخالفت کی اور اس پابندی پر ناراضگی کے تحت پا...
31/12/2025

عبیداللہ راجپوت پر پابندی کے بعد نیوزی لینڈ 🇳🇿 کبڈی فیڈریشن نے اس پابندی کی مخالفت کی اور اس پابندی پر ناراضگی کے تحت پابندی ختم ہونے تک پاکستان سے کسی کھلاڑی کو نیوزی لینڈ نہیں بلایا جائے گا اور نہ ہی نیوزی لینڈ فیڈریشن کی طرف سے کسی کھلاڑی کو سپانسر کیا جائے گا ۔

لالا عبیداللہ عمرہ کی سعادت کے بعد واپسی
31/12/2025

لالا عبیداللہ عمرہ کی سعادت کے بعد واپسی

شادی مبارک رحمان اشتیاق ہیرا بٹ
30/12/2025

شادی مبارک رحمان اشتیاق ہیرا بٹ

لاہورمیں  پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس  چیئرمین  پاکستان کبڈی فیڈریشن چوہدری  شافع  حسین کی زیر صدارت ہوا...
29/12/2025

لاہورمیں پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس چیئرمین پاکستان کبڈی فیڈریشن چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت ہوا۔

اجلاس میں پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل نے عبید اللہ راجپوت پر پابندی لگانے کی منظوری دی۔

چیئرمین پاکستان کبڈی فیڈریشن چوہدری شافع حسین کا کہنا ہےکہ عبید اللہ راجپوت کو پابندی کے خلاف اپیل کا حق حاصل ہوگا، عبید اللہ راجپوت کا کیس ڈسپلنری کمیٹی کے سپردکیا گیا تھا۔

چوہدری شافع حسین کا کہنا ہےکہ کسی کھلاڑی کو بغیر این او سی کے باہرکھیلنےکی اجازت نہیں ہوگی۔

عثمان گجر میموریل کبڈی کپ       #2026
25/12/2025

عثمان گجر میموریل کبڈی کپ
#2026

تجمل باجوہ مرحوم کی 11ویں برسی کہ موقع پر آل اوپن کبڈی میچ
23/12/2025

تجمل باجوہ مرحوم کی 11ویں برسی کہ موقع پر آل اوپن کبڈی میچ

ارٹیفیشل انٹیلیجنس سے کبڈی کی ایک تصویر
23/12/2025

ارٹیفیشل انٹیلیجنس سے کبڈی کی ایک تصویر

کراچی سپورٹس کمپلیکس 25 دسمبر 2025
23/12/2025

کراچی سپورٹس کمپلیکس 25 دسمبر 2025

27/11/2025

نیوزی لینڈ، تیسرا کبڈی ورلڈ کپ 2025        (نائب کپتان)نیوزی لینڈ- امبا سور سنگھآسٹریلیا- Waheguru SeechewalUSA- دلہ بگا...
19/11/2025

نیوزی لینڈ، تیسرا کبڈی ورلڈ کپ 2025
(نائب کپتان)
نیوزی لینڈ- امبا سور سنگھ
آسٹریلیا- Waheguru Seechewal
USA- دلہ بگا پنڈ
پاکستان- رانا علی شان
ہندوستان - مکھن مکھی
کینیڈا- جیسی سہوتا

Address

Chak 88/6_R Sharqi RajPuta Wali Sahiwal
Sahiwal

Telephone

+923007835628

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Abdul hafeez kabaddi Mella posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category