07/08/2026
جب عبدالرزاق کا بیٹ چلتا تھا تو بڑے بڑے بولرز بھی پریشان ہو جاتے تھے! 🔥انگلینڈ کے خلاف صرف 20 گیندوں پر شاندار 50 رنز — زبردست پاور ہٹنگ، بہترین شاٹس اور پاکستانی کرکٹ کا یادگار لمحہ۔ 🇵🇰🏏
آپ کو عبدالرزاق کی یہ اننگز کیسی لگی؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ ❤️