Voice of Sahiwal

Voice of Sahiwal GHULAM RASOOL NOUL COMMENTATOR
contact us for any event 03187933151,03456124551, 03055152583
(3)

13/08/2026

انور راجپوت میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
چک نمبر 188/9AL
چیف آرگنائزر: استاد یونس ڈی سی بی چئرمین ۔ ابوبکر۔ رفیق چئرمین۔ بی ایس منا یونس
پہلا انعام : 1 لاکھ بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام 50 ہزار بمعہ ٹرافی
Match 1
Shaheen cc vs Markhor king

بلوچ سپر لیگ سیزن نائن خان 11 کے سٹار بلے باز عاطف نے اج کمال کی بیٹنگ کی اور اپنی ٹیم کو فائنل میں اور فائنل میں جگہ پک...
22/03/2026

بلوچ سپر لیگ سیزن نائن خان 11 کے سٹار بلے باز عاطف نے اج کمال کی بیٹنگ کی اور اپنی ٹیم کو فائنل میں اور فائنل میں جگہ پکی کی اور فائنل بھی اپنے نام کیا اور اج کے چیمپین رہے اور مین اف دی ٹورنامنٹ اپنے نام کی ہے ویل ڈن ینگسٹر ینگ مین فرام 63/5L

بلوچ پریمیم لیگ سیزن BPL (9)t 63/5L  جی ہاں دوستو اج بات کرتے ہیں بلوچ پریمیون لیگ جس میں  چار ٹیموں نے حصہ لیا  جس میں ...
22/03/2026

بلوچ پریمیم لیگ سیزن BPL (9)t 63/5L جی ہاں دوستو اج بات کرتے ہیں بلوچ پریمیون لیگ جس میں چار ٹیموں نے حصہ لیا جس میں ونر اور اج کی چیمپین ٹیم رہی خان 11 بیٹنگ کی بات کریں تو اج کے ہیرو اج کے سٹار ینگ مین ینگ سٹار عاطف بلوچ اور ان کے ساتھ ان کے بھائی احسن نے اج خوب بلے بازی دکھائی اگر بولنگ کی بات کریں تو بولنگ میں ولید ان کے ساتھ احمد اور اور عاطف نے کمال کی بولنگ کی اور اج کے چیمپین رہے 10k 🏆🏆🏆

بلوچ سپر لیگ سیزن)9(      ساہیوال اسٹریلین کے سٹار بلے باز  اسم نے اج کمال کی بیٹنگ کی اور خوب کرکٹ شکیل  لطف اندوز ہوئے...
22/03/2026

بلوچ سپر لیگ سیزن)9( ساہیوال اسٹریلین کے سٹار بلے باز اسم نے اج کمال کی بیٹنگ کی اور خوب کرکٹ شکیل لطف اندوز ہوئے ان کی بیٹنگ سے سارے دن کے ہیرو بنے رہے اج اسم

بلوچ سوپر لیگ سیزن نائن  جی ہاں دوستو اج حیدر بھی کسی سے کم نہیں رہے ان کی بیٹنگ کی بات کریں تو انہوں نے اج کمال کی بیٹن...
22/03/2026

بلوچ سوپر لیگ سیزن نائن جی ہاں دوستو اج حیدر بھی کسی سے کم نہیں رہے ان کی بیٹنگ کی بات کریں تو انہوں نے اج کمال کی بیٹنگ کی ہے ہر ایک بال کا چھکے چوکے میں ڈیل کیا ہے ویل ڈن حیدر

بلوچ سپر لیگ سیزن نائن جی ہاں  بادشاہ لیمن کے  سٹار برتے ہوئے ستارے  باسط جنہوں نے اج کمال کی بولنگ کی ہر ایک بیسٹ مین ک...
22/03/2026

بلوچ سپر لیگ سیزن نائن جی ہاں بادشاہ لیمن کے سٹار برتے ہوئے ستارے باسط جنہوں نے اج کمال کی بولنگ کی ہر ایک بیسٹ مین کو باندھے رکھا اپنی بولنگ سے اچھی بالنگ کا مظاہرہ کیا ویل ڈن باسط

Address

Sahiwal
57000

Telephone

+13187933151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Sahiwal:

Shortcuts

Share

Category