13/07/2026
آیا فوجی چھایا فوجی (سٹار آف میرک سٹالین)
دو دن دو فائنل ( میرک) جو اپنے وقت کے کمال تیز گیند باز تھے لیکن اب ان نے اپنے آپ کو ایک اچھا آلراونڈر بھی ثابت کیا ہوا ہے کل بروز ہفتہ فیروز میں ہوئی سنگل وکٹ اس کے فائنل میں پہنچے اور وقت کی کمی کی وجہ سے سیمی فائنل میں موجود دو ٹیمز رفیق کاکو اور عبدالکریم جو سیمی فائنل میں موجود تھے ان کے ساتھ کمبائن چیمپئن بنے اور آج بروز اتوار 10/1R میں ہونے والی سنگل وکٹ میں بھی فائنل میں پہنچے اور دوسری طرف تھے فائنل میں نعیم فیروز اور ان کے بولر تھے سلطان ٹیپو ان کے ساتھ فائنل کمبائن چمپئین ثابت ہوئے ویلڈن فوجی طیںب میرک سٹالین کا لیجنڈ پلیئر اللہ پاک مزید عزت اور کامیابیاں نصیب کرے آمین
Stay Blessed & Successfull in every format
Regards: KPL Kharal Premier League