Pothwar volleyball Chanel

Pothwar volleyball Chanel Easypaisa Acount👉03125552471
youtube👉🏻https://www.youtube.com/-volleyball-

اہم ٹورنامنٹ اپڈیٹ 📢🏐All Pakistan 3 Open Volleyball Tournamentبمقام: ہدوالہ گجراں، تحصیل کلرسیداں، راولپنڈیتمام کلبز اور...
28/08/2026

اہم ٹورنامنٹ اپڈیٹ 📢🏐
All Pakistan 3 Open Volleyball Tournament
بمقام: ہدوالہ گجراں، تحصیل کلرسیداں، راولپنڈی
تمام کلبز اور انتظامیہ کمیٹی کے درمیان آج 28 اگست 2026 بروز جمعہ رات 8 بجے ہونے والی میٹنگ میں باہمی مشاورت سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ٹورنامنٹ کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔ اب یہ شاندار ٹورنامنٹ 24، 25، 26 اور 27 ستمبر 2026 کو منعقد ہوگا۔
مزید اہم اعلان یہ ہے کہ اب ٹورنامنٹ علاقہ اوپن ہوگا، جبکہ پہلے اوپن پلیئر کی چینجنگ کی جو شرط رکھی گئی تھی، وہ بھی ختم کر دی گئی ہے۔ اب صرف علاقہ اوپن کے قوانین لاگو ہوں گے۔
تمام والی بال شائقین، کلبز اور کھلاڑیوں سے گزارش ہے کہ نئی تاریخوں کو نوٹ کر لیں اور بھرپور شرکت کے لیے تیار رہیں۔
Live on: Pothwar Volleyball Channel
پوٹھوہار والی بال چینل
📞 پوسٹر بنوانے کے لیے رابطہ کریں: 03125552471

آج رات 8 بجے تمام وہ کلبز جو انٹر ہونا چاہتے ہیں وہ چوکپنڈوری نیو پوٹھوہار لجپال موٹر رینٹ اے کار کے آفس میں آ جائیں
28/08/2026

آج رات 8 بجے تمام وہ کلبز جو انٹر ہونا چاہتے ہیں وہ چوکپنڈوری نیو پوٹھوہار لجپال موٹر رینٹ اے کار کے آفس میں آ جائیں

انتظامیہ کیمٹی کی طرف سے اعلان ہے جس کلب نے ٹیم انٹر کروانی ہے وہ 2 ستمبر 2026 تک اپنی ٹیم انٹر کروا لیں اس کے بعد کوئی ...
28/08/2026

انتظامیہ کیمٹی کی طرف سے اعلان ہے جس کلب نے ٹیم انٹر کروانی ہے وہ 2 ستمبر 2026 تک اپنی ٹیم انٹر کروا لیں اس کے بعد کوئی ٹیم انٹر نہیں ہو گی 3 ستمبر 2026 کو شیڈول بنا کر پوسٹ کر دیا جائے گا۔

آل پاکستان 3 اوپن والی بال ٹورنامنٹ بمقام۔ہدوالہ گجراں کلرسیداںپہلا انعام۔1 لاکھ روپے بمعہ ٹرافیاںدوسرا انعام۔60 ہزار رو...
28/08/2026

آل پاکستان 3 اوپن والی بال ٹورنامنٹ بمقام۔ہدوالہ گجراں کلرسیداں
پہلا انعام۔1 لاکھ روپے بمعہ ٹرافیاں
دوسرا انعام۔60 ہزار روپے بمعہ ٹرافیاں
سیمی فائنلسٹ۔15_15 ہزار روپے بمعہ ٹرافیاں
بیسٹ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ 5,5 ہزار روپے بمعہ ٹرافیاں
Live on. Pothwar volleyball Chanel

انتظامیہ کیمٹی ممبرز راجہ علی پکایارانہخضر حسین
28/08/2026

انتظامیہ کیمٹی ممبرز
راجہ علی پکایارانہخضر حسین

ٹورنامنٹ روح رواں اینڈ سرپرست اعلیٰ
28/08/2026

ٹورنامنٹ روح رواں اینڈ سرپرست اعلیٰ

ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر روح رواں اینڈ سرپرست اعلیٰ
27/08/2026

ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر روح رواں اینڈ سرپرست اعلیٰ

ٹورنامنٹ اناؤنسر وائس آف پوٹھوہار صہیب عزیز بھٹی نیشنل اناؤنسر فخرے موہڑہ روپیال
27/08/2026

ٹورنامنٹ اناؤنسر وائس آف پوٹھوہار
صہیب عزیز بھٹی نیشنل اناؤنسر فخرے موہڑہ روپیال

ٹیکنیکل افیشل محمد عظیم اور ہیرا گجر کو ٹورنامنٹ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
26/08/2026

ٹیکنیکل افیشل محمد عظیم اور ہیرا گجر کو ٹورنامنٹ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

منجانب۔اتحاد کلب آراضی بانڈی
26/08/2026

منجانب۔اتحاد کلب آراضی بانڈی

Address

Kaller Sayden
Rawat

Telephone

+923125552471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothwar volleyball Chanel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pothwar volleyball Chanel:

Shortcuts

Share

Category