Tape ball DhirKot Kethwalan

Tape ball DhirKot Kethwalan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tape ball DhirKot Kethwalan, Sport & recreation, DhirKot Kethwalan, Rawalpindi.

Match Schedule 🏏🏆🏏
18/03/2026

Match Schedule 🏏🏆🏏

🚨important Announcement 🚨ٹیم انٹر کروانے کی آخری تاریخ 27رمضان المبارک ہے ۔ڈرازنگ انشاء اللہ 28 رمضان المبارک کو ہوگی۔
01/03/2026

🚨important Announcement 🚨
ٹیم انٹر کروانے کی آخری تاریخ 27رمضان المبارک ہے ۔
ڈرازنگ انشاء اللہ 28 رمضان المبارک کو ہوگی۔

Best of luck 👍🏏🏆
27/02/2026

Best of luck 👍🏏🏆

_*`🦅جو پرواز کے پکے ہو`*_*`ہوائیں ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی🔥`*انشاللہ عیدالفطر کے دوسرے اور تیسرے دن پہلا سپر 6کرکٹ ٹورنا...
30/03/2025

_*`🦅جو پرواز کے پکے ہو`*_
*`ہوائیں ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی🔥`*انشاللہ عیدالفطر کے دوسرے اور تیسرے دن
پہلا سپر 6کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام دھیر کوٹ کیھٹوالاں لائیناڈوگہ پولAاور پول Bکے میچ

#کوہسار

احتشام ستی نے تاریخ رقم کر دی یہ  #کوہسار کا ٹیلنٹ بہت خاص ہے 💯 پوٹھوہار ، کوہسار والو راضی ہو ؟ کوئی ایک جملہ سٹی کیلئے...
16/03/2025

احتشام ستی نے تاریخ رقم کر دی
یہ #کوہسار کا ٹیلنٹ بہت خاص ہے 💯 پوٹھوہار ، کوہسار والو راضی ہو ؟ کوئی ایک جملہ سٹی کیلئے ؟
ون مین آرمی ون مین شو کوئی پوچھے تو کہنا ستی آیا تھا اور بڑی بڑی ٹیمز کیلئے ایک ڈراونا خواب ثابت ہوا 🔥
ٹیپ بال سپر لیگ کے بڑے ایلیمنیٹر مقابلے میں جب پہاڑ جیسا ٹارگٹ سامنے تھا تو بلے بازی کیلئے آئے احتشام ستی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا پہلے ہی اوور سے لاٹھی چارج کیا کسی گیند باز کو خاطر میں نہ لائے صرف 22 گیندوں پر 77 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا اور بتایا کہ کوہسار اور پوٹھوہار کا ٹیلنٹ کسی سے کم نہیں 💯👍🏼

نیک خواہشات انتظامیہ کمیٹی کے ساتھ🏏🤍💯
10/03/2025

نیک خواہشات
انتظامیہ کمیٹی کے ساتھ🏏🤍💯

He's done it! Miller gets to 100 off 67 deliveries. South Africa lose by 50 runs😢😢, but Miller can be proud of that knoc...
05/03/2025

He's done it! Miller gets to 100 off 67 deliveries.
South Africa lose by 50 runs😢😢, but Miller can be proud of that knock.

04/03/2025

India k Pass King Kohli hai
or hamara pass data bohat ha Kun jiii dostoo🙃🤣🤣

پہلا ضیافت ستی شہید اینڈ راجہ شاہد مرحوم  سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ سیمی فائنل میچ میں آخری 5 بال پر رنز درکار تھے 9 اور سام...
02/02/2025

پہلا ضیافت ستی شہید اینڈ راجہ شاہد مرحوم سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ سیمی فائنل میچ میں آخری 5 بال پر رنز درکار تھے 9 اور سامنے تھے شاہدی گہل اور علی وگہل اور بولنگ پر آئے راجہ عامر کیا بولنگ کروائ دونوں بیٹسمین بے بس نظر آئے اور اپنی ٹیم جوادی الیوان بیگالیاں کو چیمپئن بنوایا اور بیسٹ باؤلر آف ٹورنامنٹ رہے🏆🥇🏆
Well played boy💯

Another super4 tournament in hil cricket ground DhirKot Kethwalan ❤️✨Best wishes Organizer 😍👍
09/10/2024

Another super4 tournament in hil cricket ground DhirKot Kethwalan ❤️✨
Best wishes Organizer 😍👍

01/10/2024

#مری،کوٹلی ستیاں_ہزارہ میں کمنٹری بہت سے احباب کرتے ھیں اور سب ھی اپنی جگہ کمال ھیں لیکن جو چس پلس اور شائقین کو جگا کے رکھتا ھے اپنی آواز سے وہ ھے کوئی جوڑ نہی بھائی کی کمنٹری کا کمال آواز کمال کا جادو 🌹🌹
Zabi SpeaKs
Dewal Super League-DSL Rawat Super League

Address

DhirKot Kethwalan
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape ball DhirKot Kethwalan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share