19/10/2025
محمد نعیم کو راولپنڈی مارخور کرکٹ ٹیم نے پنجاب کی سب سے بڑی لیگ میں کھیلنے کا موقع فراہم کیا اس لیگ کے پہلے سیزن 2024 میں یہ ٹیم لیگ میں تمام شیلڈوں کے ساتھ رنر اپ رہی
اس لیگ سے نعیم کی قسمت کو چار چاند لگ گئے جو کہ راولپنڈی مارخور کا اعزاز ہے
امید ہے اسی طرح دوسرے کھلاڑی بھی اپنی کارکردگی کو بہتر کرکے نعیم کے نقشے قدم پرچل سکیں گے