17/06/2025
چک بہادر سپر لیگ سیزن02
فائنل میچ
C.C.B kings vs C.C.B Eleven
چیمپین چیمپین چیمپین ۔سی۔سی ۔بی کنگ چیمپین
سی سی بی کنگ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 125 رنز کا ہدف دیا
سی سی بی الیون کی طرف سے اوپنر نے اچھا آغاز کیا صرف 4 آور میں 72 سکور کیے مگر ایک آور میں بونڈدی نہ آنے کی وجہ میچ بدل گیا چھٹے آور میں چوہدری مانی کی وکٹ گرنے کی وجہ سے بدقسمتی سے سی بی الیون فائنل میچ ہار گی ۔ اور سی سی بی کنگز چیمپئن بن گی اور ساتھ CCB cricket league کا اختتام ہوگیا ہر کھلاڑی نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ۔
Well done CCB KING 👑 champions 🏆✨🏆 of CCB CRICKET LEAGUE SEASON 2 .
A very good effort shown by CCB ELEVEN again in CCB cricket league season 2 hard luck CCB ELEVEN inshallah try next time 🏆👑👑🏏🏏🤗🤗🤗💓💓💓💓💓