Sahang Premier League - SPL

Call Website Contact the business

Sahang Premier League - SPL cricket promoter

Game On Hai 👍
02/10/2026

Game On Hai 👍

Game On Hai 😎
02/10/2026

Game On Hai 😎

28/09/2026

Live broadcaster required for page

فخرے گوجرخان چیف آرگنائزر ڈھوک بدھال پریمیئر لیگ راجہ بلال حسن بھولا کی جانب سے بڑا اعلان❤️
28/09/2026

فخرے گوجرخان چیف آرگنائزر ڈھوک بدھال پریمیئر لیگ راجہ بلال حسن بھولا کی جانب سے بڑا اعلان❤️

تجربے کا سمندر فخرے پوٹھوہار فخرے ہفیال  #چوہدری توقیر بھائی 😍ڈھونگ سپر لیگ میں  #چوہدری توقیر بھائی نے بڑی کمال پرفارمی...
28/09/2026

تجربے کا سمندر فخرے پوٹھوہار فخرے ہفیال #چوہدری توقیر بھائی 😍
ڈھونگ سپر لیگ میں #چوہدری توقیر بھائی نے بڑی کمال پرفارمینس شو کی پورے ٹورنامنٹ میں بغیر چکھے کے اوور کیے کوئی بلے باز ان کو چکھا نہ لگا سکا اپنی تجربہ کار باؤلنگ سے بیٹسمینوں کے لیے درد سر بنے رہے اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل تک رسائی دلائی ❤️

Two Brands👑
27/09/2026

Two Brands👑

Alhamdolillah
Runner up Tamimi super league ❤️

کوئی پوچھے تو کہنا علی کیانی ڈھونگ دبنگ واپسی کر چکے😍 #چیمپئن🏆  #چیمپئن🏆  #سلطان کیانی کلب  #چیمپئن🏆ڈھونگ سپر لیگ میں آج...
27/09/2026

کوئی پوچھے تو کہنا علی کیانی ڈھونگ دبنگ واپسی کر چکے😍
#چیمپئن🏆 #چیمپئن🏆 #سلطان کیانی کلب #چیمپئن🏆
ڈھونگ سپر لیگ میں آج پوری ٹیم نے گھنگریلا کلب کی طرف سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بیٹنگ ہو یا باؤلنگ، ہر شعبے میں ٹیم بہت مضبوط رہی۔
#راجہ کامران کامی ٹورنامنٹ کے بہترین آل راؤنڈر کھلاڑی رہے۔ انہوں نے پورا دن بیٹنگ اور باؤلنگ، دونوں شعبوں میں اپنی دھاک بٹھائے رکھی ساتھ دیا #فخر، #انس، #حماد، #ثقلین اور پوری گھنگریلا ٹیم نے۔ سب کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا اور ٹیم کی کامیابی میں بھرپور کردار ادا کیا۔

Best Wishes Raja Wajid And Company ❤️
27/09/2026

Best Wishes Raja Wajid And Company ❤️

 👑دیس کے بعد پردیس میں بھی اپنے علاقے کا نام روشن کرتے ہوئے ❤️تمیمی سعودی عرب کرکٹ ٹورنامنٹ میں اگر کسی بلے باز کا نام گ...
26/09/2026

👑
دیس کے بعد پردیس میں بھی اپنے علاقے کا نام روشن کرتے ہوئے ❤️
تمیمی سعودی عرب کرکٹ ٹورنامنٹ میں اگر کسی بلے باز کا نام گونجتا رہا تو وہ صرف #زین کیانی کا نام تھا پورا ٹورنامنٹ اپنی ٹیم کے لیے تنہے تنہا لڑتا رہا بڑے بڑے برینڈز کے خلاف ون مین آرمی کا کردار ادا کیا جہاں بڑے نام ناکام نظر آئے وہاں زین کیانی نے اپنا لوہا منوایا اپنی ٹیم کو فائنل تک رسائی دلائی 👑
😍

آئی رخی کرکٹ کلب مجید موڑ میں جاری سپر 7 کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا پورا دن فخرے گوجرخان فخرے ...
26/09/2026

آئی رخی کرکٹ کلب مجید موڑ میں جاری سپر 7 کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا پورا دن فخرے گوجرخان فخرے ساہنگ سردار باسط پرویز المعروف باسط لیفٹی کا بلا آگ اگلتا رہا تمام تر باؤلرز ان کے سامنے بے بس نظر آئے 20 پلس چکھے لگائے ان کا بھرپور ساتھ دیا کامی کلر نے اور باؤلنگ میں احمد گوجرخان نے اپنی جادوئی گیند بازی سے بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچایا ان کا بھرپور ساتھ دیا طیب جوڈا اور علی ٹائیگر نے بہترین کارکردگی کی بدولت سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahang Premier League - SPL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahang Premier League - SPL:

Shortcuts

Share

Category