Markhor Loft

Markhor Loft this page about some pigeons racers

میں اپنے کچھ ریس کھیلے ہوئے پرندے سیل کرنا چاہتا ہوں نہایت مناسب قیمت میں جو بھائی دلچسپی رکھتا ہے وہ مجھ سے کنٹیکٹ کر س...
19/03/2024

میں اپنے کچھ ریس کھیلے ہوئے پرندے سیل کرنا چاہتا ہوں نہایت مناسب قیمت میں جو بھائی دلچسپی رکھتا ہے وہ مجھ سے کنٹیکٹ کر سکتا ہے
03325279007

السلام علیکم امید کرتا ہوں تمام دوست بھائی خیریت سے ہوں گے الحمدللہ ریس سیزن 2024 اپنے شاندار اختتام کو پہنچا اس سیزن کی...
19/03/2024

السلام علیکم امید کرتا ہوں تمام دوست بھائی خیریت سے ہوں گے الحمدللہ ریس سیزن 2024 اپنے شاندار اختتام کو پہنچا اس سیزن کی سب سے خوبصورت بات یہ تھی کہ اس میں تین بڑے کلپس نے مل کر کمبائن ریسز کھیلیں تینوں کلبز میں راولپنڈی ریسنگ پیجن کلب،ایلیٹ ریسنگ پیجن کلب،اسلام اباد پیجن کلب نے مل کر مشترکہ ریسز کھیلیں تمام فینسیرز نے اپنے بہترین برڈز کو میدان میں اتارا اور بہت ہی زبردست مقابلے دیکھنے کو ملے ٹوٹل 7ریسز کھیلی گئی جن کا فاصلہ 100 جی پی ایس سے لےکر اخری ساتویں ریس صادق اباد 650 جی پی ایس پہ مشتمل تھا الحمدللہ مارخورلافٹ نے ساتویں اور اخری ریس میں جو کہ 650 جی پی ایس پر مشتمل تھی کمبائن تین ٹاپ کلبز میں سے پانچویں پوزیشن حاصل کی اور راولپنڈی ریسنگ پیجن کلب میں چوتھی پوزیشن حاصل کی اخری ریس میں موسم بہت زیادہ سخت اوردھوپ کی شدت بہت تیز ہیڈ ونڈ تھی اور پہلے دن 130 برڈز میں سےصرف 12 برڈز ہی لینڈ کر سکے 18 لوفٹ میں سے صرف چھ لوفٹ کے برڈز اپنے گھر کو پہنچیں جن میں سے الحمدللہ مار خور لوفٹ نے پانچویں پوزیشن حاصل کی میں اس برڈ کے بارے میں اپ کو بتاتا جاؤں جو میرے لافٹ پہ لینڈ ہوا یہ میرے بہت ہی پیارے دوست اور بہت ہی پیارے فینسیر Kamran, Malik (Leo Loft, The One & Only) کے گھر کی بریڈ ہے جو کہ Janssen x Grizzle میں سے ہے اس لائن نے پہلے بھی بہت سارے ریسز میں مختلف جگہوں پہ بہترین کھیل پرفارم کیا اور الحمدللہ 650 جی پی ایس کی ریس میں سے مجھے پانچویں پوزیشن دلوائی اللہ تعالی کی ذات کا جتنا شکر ادا کیا جائے بہت کم ہے اور میں کامران ملک لیو لافٹ کا بھی شکر گزار ہوں جو مجھے وقتا فوقتا اپنی بہترین برڈز میں سے پرندے گفٹ کرتے رہتے ہیں نیکسٹ سیزن کے لیے دعا گو ہوں اور پر امید ہوں انشاء اللہ بہترین سیزن دیکھنے کو ملے گا شکریہ تمام بھائیوں کا جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا میرے لیے دعائیں کی اور میری ہمت بڑھائی میں ان تمام فینسیئر بھائیوں کا دل سے شکر گزار ہوں اور ائندہ بھی امید رکھوں گا کہ وہ مجھے سپورٹ کریں گے جزاک اللہ السلام علیکم

Alhumdulillah Markhor Loft  secured 5th position  out of 13th Loft  (Rrpc club Multan race 420 gps ) &Also 8th position ...
26/02/2024

Alhumdulillah Markhor Loft secured 5th position out of 13th Loft (Rrpc club Multan race 420 gps ) &
Also 8th position secured out of 26 loft
( Three combined club race)

Alhumdulilah 3rd combine race silanwali to Rwp/isb triple clashMarkhor Loft  basketed listHope 4 the bestBig cinema on b...
04/02/2024

Alhumdulilah 3rd combine race silanwali to Rwp/isb triple clash
Markhor Loft basketed list
Hope 4 the best
Big cinema on benzing live
On 5th feb 2024
Game on ha

Allhumduliilah2nd race of Rrpc Pigeons Bahlwal to Rwp (160 km)Besketed list ofMarkhor loftHope 4 the bestThank you benzi...
27/01/2024

Allhumduliilah
2nd race of Rrpc Pigeons
Bahlwal to Rwp (160 km)
Besketed list of
Markhor loft
Hope 4 the best
Thank you benzing

24/01/2024

Address

House # CB 537 Street # 12/1 Misrial Road Dhok Sydan Near Barafkhana Chowk Rwp Cantt
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markhor Loft posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category