Berozgar larkay

Berozgar larkay Never give up 👍
Follow TikTok account plz
berozgar larkay

22/03/2026

Eid Mubarak everyone ❤️

21/03/2026

Eid Mubarak everyone ❤️

21/01/2026

17/01/2026

rishtdar vs result 😜😂

15/01/2026

Wait end 🤣

31/12/2025

happy new year friends
is new year ma Allah pak sb ko Apne hifzo Iman ma rakhey or hamesha khush rakhey or Jin logo ki job ni hai un sb ko job ata farmay Ameen sum Ameen

are you agree or not?
16/12/2025

are you agree or not?

12/10/2025

😂✅ ゚viralシfypシ゚

10/10/2025

゚viralシfypシ゚ Luqman Naseer Ammad Khan Ammad Gondal Mohsin NasÉém fans

مجھے نہیں معلوم اسکے انتقال کی اصل وجہ ہارٹ فیل ہے یا الٹی کا سانس کی نالی میں چلے جانا ۔لیکن بچوں کو یہ ضرور سمجھائیں ک...
15/09/2025

مجھے نہیں معلوم اسکے انتقال کی اصل وجہ ہارٹ فیل ہے یا الٹی کا سانس کی نالی میں چلے جانا ۔

لیکن بچوں کو یہ ضرور سمجھائیں کہ کپڑے خراب ہونے جگہ گندی ہونے یا بیڈ شیٹ خراب ہونے کے خوف سے
کہ مما ڈانٹے گی کبھی الٹی نا روکے
میں پہلے بھی ایسے واقعات سن چکا ہوں جہاں سانس کی نالی میں الٹی چلے جانے سے آن کی آن میں جان چلی گئ

میری کزن کا بیٹا ماشاءاللہ سے دس سال کا ہے اسکے ایکبار کھیلتے ہوے چوٹ لگی تو اماں کو نہیں بتایا کہ مما ڈانٹے گی ،باتھ روم وغیرہ بچہ خود استعمال کرتا ہے لہذا زخم پک پک کہ خراب ہوگیا جب اس میں سے پیپ نکلنے لگی تب اماں کو پتہ چلا ،کافی لمبا علاج چلا

تو اپنے بچوں کو غلط بات پہ بیشک ڈانٹے لیکن اپنا خوف ان پہ مسلط نا کریں کہ وہ صحیح بات بھی آپ سے کہتے ہوے جھجھکے ۔۔
اللہ پاک اولاد کی آزمائش سے سبکو امان میں رکھیں
اللہ پاک بچے کی مغفرت فرمائے آمین

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Berozgar larkay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Berozgar larkay:

Share