03/09/2026
آیا ملک ندیم فرام پنڈ جھاٹلہ
آج کے دن باؤلرز کے لیے ڈراونا خواب ثابت ہوئے کسی بھی باؤلر کی ایک نہ چلنے دی ہر باؤلرز پر لاٹھی چارج رہا ملک ندیم کی جانب سے شاندار چھکے پہلے میچ میں اچھا سکور کیا لیکن ان کی ٹیم رنز سیو نہ کر سکی اس کے بعد نیکسٹ تمام میچز میں بیٹنگ میں ون مین شو کرتے دیکھائی دیے اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا خوب کلاس لی باؤلر کی پہلا میچ ہارنے کے بعد اگلے 4 میچز ون کروا کے اپنی ٹیم کو نیکسٹ راؤنڈ میں کوالیفائی کرانے میں کامیاب ہوئے جیو ملک ندیم عمدہ بیٹنگ
گورکھپور کرکٹ لیگ سیزن 1 🏏🏆💯
آل پاکستان ویلج لیول پلس 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام گورکھپور اڈیالہ روڈ راولپنڈی
چیف آرگنائزر 💞
ٹوٹل انعام 150K
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ 🏏🏆