Shining stars

  • Home
  • Shining stars

Shining stars (وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ)
"And You honor whom You please, and You disgrace whom You please"

چمپئین چمپئن لکی کرکٹ کلب ٹکال چمپئن آف دی ٹورنامنٹ بمقام تھلہ(سموٹ) کرکٹ گراؤنڈ 🔥آج کے دن ہوا تھلہ کرکٹ گراؤنڈ میں ٹورن...
19/09/2025

چمپئین چمپئن لکی کرکٹ کلب ٹکال چمپئن آف دی ٹورنامنٹ بمقام تھلہ(سموٹ) کرکٹ گراؤنڈ 🔥
آج کے دن ہوا تھلہ کرکٹ گراؤنڈ میں ٹورنامنٹ جس میں ٹوٹل 4 ٹیموں نے حصہ لیا
پہلا میچ لکی کرکٹ کلب ٹکال نے مرشد کلب سر صوبہ شاہ سے ون کیا اور دوسری سائیڈ دھمیال کلب بیول نے تھلہ کلب سموٹ سے ون کیا۔ دھمیال کلب بیول اور لکی کلب ٹکال کے مابین فائنل میچ ہوا جس میں دھمیال کلب بیول نے 120 رنز کا ٹارگٹ دیا لیکن جواب میں لکی کرکٹ کلب نے یہ ہدف با آسانی سے پورا کر لیا اور بہترین پرفارمینس کا مظاہرہ کیا اور رہے آج کے چیمپیئن 🤩👑🏆🏅

لکی کلب ٹکال کی نمائندگی کرتے ہوئے علی سوہاوہ نے دونوں میچیز میں بہترین باؤلنگ کی راحیل جٹ، خاور مغل، جلیل ہاشمی ،نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا
اویس ہاشمی، رضوان جانو، شرافت حسین، چوہدری عتیق، نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور ان کا ساتھ دیا عمر سوہاوہ، سہراب، خاور مغل، نے ہماری طرف سے پورے لکی کرکٹ کلب ٹکال کو بہت بہت مبارکباد 💖🥉

Welcome Prince of Tapeball💖💖
16/09/2025

Welcome Prince of Tapeball💖💖

🔥   🔥
10/09/2025

🔥 🔥

لو جی اگیا لنگر کھانے والے حضرات حاضری لگواؤ🔥😂
10/09/2025

لو جی اگیا لنگر کھانے والے حضرات حاضری لگواؤ🔥😂

Welcome to my newest followers Imran Raja, Muhammad Umair Mairree, Umair Mughal, Amir Mughal, Muhammad Ismail, Ch Jamail...
10/09/2025

Welcome to my newest followers Imran Raja, Muhammad Umair Mairree, Umair Mughal, Amir Mughal, Muhammad Ismail, Ch Jamail Ch Jamail, Hamayun Raja Hamayun Raja, Saheb Hussain, Ch Noman. I am excited to have you onboard. Thanks for your support. 💖💖

آیا جی چوہدری ساجد منگا کنڈ ،راجہ عثمان مانا (دیوی والا) چوہدری قمر کنڈ۔ہم راجہ عثمان مانا (دیوی والا) کو چوہدری ساجد من...
08/09/2025

آیا جی چوہدری ساجد منگا کنڈ ،راجہ عثمان مانا (دیوی والا) چوہدری قمر کنڈ۔
ہم راجہ عثمان مانا (دیوی والا) کو چوہدری ساجد منگا کلب کنڈ میں خوش آمدید کہتے ہیں اور اپنے پیج شائننگ سٹار کی طرف سے ویلکم کرتے ہیں۔

MashaAllah Champions 🤲🏻❤️🔥
08/09/2025

MashaAllah Champions 🤲🏻❤️🔥

Congratulations💖🏆 Al-freed Mian channu Champions of the Tournament in (PSL4) 2025🔥🔥
08/09/2025

Congratulations💖🏆 Al-freed Mian channu Champions of the Tournament in (PSL4) 2025🔥🔥

نیوز الرٹ ۔۔۔۔ٹورنامنٹ کو ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کینسل کیا جارہا ہے ۔۔۔کچھ ٹائم بعد ٹورنامنٹ کی نئی تاریخ کا اعلان کیا ...
06/09/2025

نیوز الرٹ ۔۔۔۔ٹورنامنٹ کو ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کینسل کیا جارہا ہے ۔۔۔کچھ ٹائم بعد ٹورنامنٹ کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا
منجانب ٹورنامنٹ انتظامیہ کمیٹی شکریہ ❤️

05/09/2025

🔥🔥آیا پوٹھوہار نا شہزادہ سیف مغل سموٹ آلا کے 💖💖شائقین حضرات ڈیفنس چیک کرو

Confirm Team🏏  on
04/09/2025

Confirm Team🏏
on

Address

Kallar Syedan

47500

Telephone

+923137488273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shining stars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shining stars:

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share