Billi ki Memes

Billi ki Memes It is memes page just

15/01/2025

har post ky comments parhny ki laat LG g*i hai

20/09/2024

01/06/2023
میں چاہتا ہوں کہ مجھے اسی حالت میں کوئی پسند کرے جیسا میں ابھی ہوں۔ کل کو کوئی میری مصنوعی بناوٹ کو دیکھ کر مجھے پسند نہ...
05/04/2023

میں چاہتا ہوں کہ مجھے اسی حالت میں کوئی پسند کرے جیسا میں ابھی ہوں۔ کل کو کوئی میری مصنوعی بناوٹ کو دیکھ کر مجھے پسند نہ کرے جو کہ چند روپوں سے خریدی جاسکتی ہو🖤

محبت میں مبتلا شخص کو دنیا کی ہر شے دُھندلی نظر آتی ہے❣️ لوٹ جاتی ہے اُدھر کو بھی نظر کیا کیجئےاب بھی دلکش ہے تیرا حُسن ...
02/04/2023

محبت میں مبتلا شخص کو دنیا کی ہر شے دُھندلی نظر آتی ہے❣️

لوٹ جاتی ہے اُدھر کو بھی نظر کیا کیجئے
اب بھی دلکش ہے تیرا حُسن مگر کیا کیجئے 🖤

‏ہم جِدّت کے زمانے میں شدّت کی محبت کرنے والے پرانی صدی کے لوگ ہیں ہم جیسوں کو سمجھنے کے لئےتمہیں دریا کے اُلٹے بہاؤ کی ...
02/04/2023

‏ہم جِدّت کے زمانے میں شدّت کی محبت کرنے والے پرانی صدی کے لوگ ہیں ہم جیسوں کو سمجھنے کے لئےتمہیں دریا کے اُلٹے بہاؤ کی کہانی پرالہامی یقین کرنا ہو گا🥀

پورے ایک سال پرکھنے کے بعد میرے ماہرِ نفسیات نے کہا کہ زندگی سب کے لیے نہیں ہوتی 🖤لیری براون_
26/03/2023

پورے ایک سال پرکھنے کے بعد میرے ماہرِ نفسیات نے کہا کہ زندگی سب کے لیے نہیں ہوتی 🖤
لیری براون_

یوں بچھڑنا بھی آساں نہ تھا مگرجاتے جاتے اُس کا یوں مُڑ کر دیکھنا🍂🥀
26/03/2023

یوں بچھڑنا بھی آساں نہ تھا مگر
جاتے جاتے اُس کا یوں مُڑ کر دیکھنا🍂🥀

جس کو محبت میسر نہیں وہ اس فوجی کی مانند ہے جو جنگ ہارنے کے بعد مرنے سے پہلے گھر جانے کا خواہش مند ہو مگر اس کو اس بات ک...
26/03/2023

جس کو محبت میسر نہیں وہ اس فوجی کی مانند ہے جو جنگ ہارنے کے بعد مرنے سے پہلے گھر جانے کا خواہش مند ہو مگر اس کو اس بات کا بھی یقین ہو کہ وہ گھر نہ جا پائے گا 💌 _🖤

😅😅
07/03/2023

😅😅

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Billi ki Memes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share