17/06/2026
Sab ye Post Read karna or Like Karna Plz...🙏👍❤️🩹
امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے، یہ پوسٹ آپ سب پیج فالورز کے لیے ہے تو جیسا کہ پہلے بھی بتایا ہے کہ یہ کرکٹ پیج آپ سب کا ہے اور آپ سب کو سپورٹ کی وجہ سے کامیاب جارہا ہے۔۔😍
بس ایک چھوٹی سے گزارش ہے جیسے ہی ہم پوسٹ کریں کوئی بھی تو آپ سب اسکو لائیک ضرور کیا کریں، ہمیں بولنے کی ضرورت نا ہو کہ سب لائیک کریں کیونکہ ہم آپ سب کے لیے ہی ہر اپڈیٹ کرتے اور اتنا بڑا پیج ہے اب الحمداللہ 17 ہزار سے اوپر فالورز ہو چکے ہیں تو جتنے زیادہ لوگ ہر ایک پوسٹ , ہر ایک اپڈیٹ کو لائیک کریں گے ہماری حوصلہ آفزائی ہوگی اور خوشی ملے گی کہ آپ سب ہمارے ساتھ ہیں اور دیکھ رہے🙂👍
آپ کے لائیک، کمینٹ یا شئیر سے ہمیں بلکل بھی فائدہ نہیں ہوتا بس ہم اپنے شوق سے اپڈیٹ کرتے۔ اتنا وقت آپ سب کے لیے نکالتے ، کبھی مصروف ہوتے اس وجہ سے اپڈیٹ نہیں ہو پاتی اسکے لیے معذرت خواہ ہیں😐🙏
ہمارا یہ پیج "ایج بی کرکٹ" ابھی سے نہیں ہے بہت سالوں سے ہے جو پرانے لوگ ہیں وہ بہتر اس بات کو جانتے بھی ہیں، بہت سارے پیج ہمارے خراب ہوئے لیکن ہم نے ہمت نہیں ہاری آپ سب کے پیار اور سپورٹ کی وجہ سے پھر واپس آتے رہے اور اب یہ پیج اللہ کا شکر ہے کہ کامیاب جارہا، بس آپ سب نے مایوس نہیں کرنا اور بھرپور سپورٹ جاری رکھنی ہے✌️❤️
خوش رہیں ، آباد رہیں، شکریہ!!!