Mirkhani Cricket Club Kalyam Awan

Mirkhani Cricket Club Kalyam Awan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mirkhani Cricket Club Kalyam Awan, Sport & recreation, Qutab Ferozal, Rawalpindi.

29/08/2026
♨️ایچ ایس کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام پیراڈائز کمپلکس کری روڈ اسلام آباد♨️♻️سر پرست اعلیٰ:عدنان ستی اونر آف ستی مو...
28/08/2026

♨️ایچ ایس کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام پیراڈائز کمپلکس کری روڈ اسلام آباد♨️
♻️سر پرست اعلیٰ:عدنان ستی اونر آف ستی موٹررز♻️
🔷ہم اپنے پیارے بھائی کرکٹ پرموٹر کرکٹ لوور سپانسر کی دنیا کا بڑا نام جناب راجہ علی آف کرپا کو پوٹھوہاری کرکٹ پیج سے پیار اور اعتمادکرنے پر اور ٹورنامنٹ کی لائیو کوریج کے لیے #سپانسر کرنے پر دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں🔷

28/08/2026

اہم اعلان📢لوسر کرکٹ میلہ سپر 4 کچھ زاتی مصروفیات اور وجوہات کی وجہ سے کینسل کیا جا رہا ہیں نئی تاریخ کا اعلان جلد ہی انش...
28/08/2026

اہم اعلان📢
لوسر کرکٹ میلہ سپر 4 کچھ زاتی مصروفیات اور وجوہات کی وجہ سے کینسل کیا جا رہا ہیں نئی تاریخ کا اعلان جلد ہی انشاءاللہ کر دیا جاۓ گا تمام سپانسر ٹیمز اور شائقین کرکٹ کے تعاون کا شکریہ ،

🌹🌹🌹گنگال پریمیئر لیگ سیزن 5 ٹوٹل انعام 50٫000بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ شام علی کشمیری جتنی تعریف کی جائے اتنی کم کیا ک...
28/08/2026

🌹🌹🌹گنگال پریمیئر لیگ سیزن 5
ٹوٹل انعام 50٫000
بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ شام علی کشمیری جتنی تعریف کی جائے اتنی کم کیا کمال بیٹنگ کی آج سر زمین کلر سیداں گنگال کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم شاری گجر کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کرتے رہے اور تمام میچوں میں بولرز کی خوب کلاس لی اور سیمی فائنل اور فائنل میچ میں تنے تنہا اپنی ٹیم کے لیے لڑے اور اپنی ٹیم کہ سر پر چیمپین کا تاج سجایا ویل ڈن پہاڑوں کا شہزادہ فخر کشمیر شام علی کشمیری امیر خانی کرکٹ کلب کی جانب سے بیسٹ بیٹسمین اف ٹورنامنٹ بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ✌✌✌✌✌

🏆 #چیمپئن  #چیمپئن  #چیمپئن🏆جی ہاں دوستوں  گھنگریلہ کی سر زمین پر ایک زبردست ایونٹ منعقد ہوا جس میں پاکستان ٹیپ بال کے ن...
28/08/2026

🏆 #چیمپئن #چیمپئن #چیمپئن🏆
جی ہاں دوستوں گھنگریلہ کی سر زمین پر ایک زبردست ایونٹ منعقد ہوا جس میں پاکستان ٹیپ بال کے نامی گرامی کھلاڑیوں نے حصہ لیا وہاں پہ ہی بات کرتے ہیں اپنا پیارا پوٹھوہار کلب کی پورے #ٹورنامنٹ میں کمال کی پرفارمنس شو کی تمام کھلاڑیوں نے بیٹنگ میں بات کی جاۓ تو بیول کا شہزادہ نصیر لیفٹی چھایا رہا پورا دن خوب ریمانڈ لیا تمام باؤلرز کا اور ساتھ دیا سانول اعجاز نے اور باؤلنگ میں رحیم زادران کلیام آعوان کیا کمال کی گیند بازی کی تمام بیٹسمینوں کو #تگنی کا ناچ نچاتے رہیں ایک اہم میچ میں ٹیم مشکلات کا شکار تھی تو رحیم زادران نے میچ وننگ اوور کیا اور اپنی ٹیم کو #چیمپئن بنوانے میں اہم رول ادا کیا ہم اپنی جانب اور اپنے اس پیج کی تمام انتظامیہ کی جانب سے اپنا پیارا پوٹھوہار کلب اور خاص کر ٹیم اونر پیارا بھائی کرکٹ پرموٹر کرکٹ لوور میری مراد #شہزاد زادران کو چیمپئن کا تاج اپنے سر سجانے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مستقبل کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں

27/08/2026

کنگ آف پوٹھوہار علی بگا 💯

اہم اعلان📢امیرخانی پریمئیر لیگ کچھ زاتی مصروفیات اور وجوہات کی وجہ سے کینسل کی جا رہی ہیں نئی تاریخ کا اعلان جلد ہی انشا...
27/08/2026

اہم اعلان📢
امیرخانی پریمئیر لیگ کچھ زاتی مصروفیات اور وجوہات کی وجہ سے کینسل کی جا رہی ہیں نئی تاریخ کا اعلان جلد ہی انشاءاللہ کر دیا جاۓ گا تمام سپانسر ٹیمز اور شائقین کرکٹ کے تعاون کا شکریہ ،

26/08/2026

تمام عالم اسلام کو جشن عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو
سرکار کی آمد مرحبا

♨️ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سائیں سنگھوری♨️جی ہاں دوستوں بڑے ہی  #زبردست مقابلے کھیلے گئے سنگھوری کی سر زمین پہ 70 پلس...
25/08/2026

♨️ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سائیں سنگھوری♨️
جی ہاں دوستوں بڑے ہی #زبردست مقابلے کھیلے گئے سنگھوری کی سر زمین پہ 70 پلس ٹیموں نے حصہ لیا اور وہاں پہ ہی میراج کیانی اور زیبی کیانی کی جوڑی نے کمال کا کھیل پیش کیا بڑی بڑی ٹیمز کو #ٹورنامنٹ سے آوٹ کیا اپنی زبردست اور چس پلس بلے بازی اور گیند بازی سے پورا دن مخالف سائیڈز کو تگنی کا ناچ نچاتے رہیں دونوں شہزادے اور گرینڈ فائنل مقابلہ اپنے نام کر کر #چیمپئن کا تاج اپنے سر سجایا ہم میراج کیانی ،زیبی کیانی اور تمام کرکٹ کلب کو چیمپئن کا تاج اپنے سر سجانے پر ہارون قریشی، فیصل قریشی، اور شعیب قریشی کی جانب سی لاکھ لاکھ مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

Qutab Ferozal
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirkhani Cricket Club Kalyam Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share