Hazara Sky Sports

Call Website

Hazara Sky Sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazara Sky Sports, Rawalpindi.

Welcome To My Profile 🫴❤️
follow everyone 👍
Admin ..Saleem Abbasi
contact 03002827019
Managed By....❣️ Junaid kyani❣️
https://youtube.com/?si=aiuir7NkOhO5a_9-
https://www.tiktok.com/?_t=ZS-8wX2dljg1uK&_r=1

04/10/2026

AYA GUJARATI MUNDA🔥🔥🔥🔥

Match winning short+celebration 😱🔥🔥🔥
Class of sayam sidh....😱🔥
میلا لوٹ لیا۔ 👑🔥🔥🔥

🏆 فائنل ڈے کے معزز مہمانانِ گرامی 🏆چبگران پریمیئر لیگ سیزن 3 کے شاندار فائنل ڈے کو مزید یادگار بنانے کے لیے ہمارے درمیان...
04/10/2026

🏆 فائنل ڈے کے معزز مہمانانِ گرامی 🏆
چبگران پریمیئر لیگ سیزن 3 کے شاندار فائنل ڈے کو مزید یادگار بنانے کے لیے ہمارے درمیان تشریف لا رہے ہیں:
⭐ R. Adil Saeed
⭐ R. Murad Ahmed Dahir
⭐ Rizwan Jani
آپ معزز مہمانوں کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر اور چبگران پریمیئر لیگ کی رونق میں ایک شاندار اضافہ ہے۔
آپ کی تشریف آوری ہمارے فائنل ڈے کی شان، عزت اور جوش کو دوبالا کرے گی۔ ❤️🏏
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
🌟 Welcome to the Grand Finale of Chabgran Premier League Season 3! 🌟

Confirm Team _16   Team Captain  Open players            &        03115093195 irfan khurshid
04/10/2026

Confirm Team _16

Team Captain

Open players




&


03115093195 irfan khurshid

FINAL Day Guest 🫴❤️انے والے تمام تر معزز مہمانوں کو خوش امدید کہتے ہیں۔۔۔۔
03/10/2026

FINAL Day Guest 🫴❤️
انے والے تمام تر معزز مہمانوں کو خوش امدید کہتے ہیں۔۔۔۔

سپیڈ سٹار اف گجرات عالیان راجہ کی سعودی عریبیہ میں اونر اینڈ سپانسر ڈائمنڈ کلب گمبھیر شاہزیب کیانی سے ملاقات۔۔۔ا عالیان ...
03/10/2026

سپیڈ سٹار اف گجرات عالیان راجہ کی سعودی عریبیہ میں اونر اینڈ سپانسر ڈائمنڈ کلب گمبھیر شاہزیب کیانی سے ملاقات۔۔۔ا عالیان راجہ کو عمرے کی ادائیگی پر شاہزیب کیانی اور پوری ڈائمنڈ کلب ٹیم کی جانب سے بہت بہت مبارک باد۔۔۔♥️

  TEAM Furqan 11 ghambeer   Surprise
02/10/2026


TEAM
Furqan 11 ghambeer
Surprise

🌟 چبگراں پریمیئر لیگ سیزن 03 — ایونٹ سپانسر 🌟سمیر عابد عباسیCEO — MCL & MSLOne of the Pillars of Murree Cricket 🏏چبگراں ...
02/10/2026

🌟 چبگراں پریمیئر لیگ سیزن 03 — ایونٹ سپانسر 🌟
سمیر عابد عباسی
CEO — MCL & MSL
One of the Pillars of Murree Cricket 🏏
چبگراں پریمیئر لیگ سیزن 03 کے ساتھ بطور Event Sponsor تعاون کرنے پر ہم سمیر عابد عباسی کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
مری کرکٹ کے میدان میں MCL اور MSL کے پلیٹ فارم سے کرکٹ کے فروغ، نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو آگے بڑھانے میں ان کا کردار قابلِ تحسین ہے۔ بلاشبہ ایسے کرکٹ دوست اور باصلاحیت لوگوں کا تعاون ہی مقامی کرکٹ کو مزید بلندیوں تک لے جاتا ہے۔
ہمیں فخر ہے کہ Murree Cricket کے ایک مضبوط ستون، سمیر عابد عباسی چبگراں پریمیئر لیگ سیزن 03 کا حصہ بنے اور چبگراں پریمیئر لیگ کو کامیاب بنانے میں اپنے کردار ادا کیا ۔۔

Confirm Team _15  Team Captain  Open players   &            &        03115093195 irfan khurshid
02/10/2026

Confirm Team _15

Team Captain

Open players
&



&


03115093195 irfan khurshid

01/10/2026

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Sky Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share