بھنگیاں کرکٹ بورڈ BCB

بھنگیاں کرکٹ بورڈ  BCB کرکٹ کا فروغ

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون مہناز بھائی ن 💔ایک بہادر مخلص شخص مہناز  منا بھائی اب ہم میں نہ رہا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہم سے ...
12/01/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مہناز بھائی ن 💔

ایک بہادر مخلص شخص مہناز منا بھائی اب ہم میں نہ رہا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہم سے جدا ہو گیا😭💔
یقینا دنیا فانی ہے ہر ایک نے وقت مقررہ پر اس دار فانی سے دار بقا کا سفر اختیار کرنا ہے۔۔۔
ایک خوبصورت جوان ایک دلیر آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔۔
یہ ہے زندگی 💔💔💔💔😭😭😭
اللہ پاک آنے والی تمام منزلیں آسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمیــــــــــــــن اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

🌹🌹میاں نواز بالاکوٹی ،🌹🌹ویلکم خؤش آمدید میاں نواز بالاکوٹی بھنگیاں سپر 6 لیگ سیزن 5 میں اپنی ٹیم انٹر کروانے پر خوش آمدی...
11/01/2026

🌹🌹میاں نواز بالاکوٹی ،🌹🌹
ویلکم خؤش آمدید
میاں نواز بالاکوٹی
بھنگیاں سپر 6 لیگ سیزن 5
میں اپنی ٹیم انٹر کروانے پر خوش آمدید
میاں نواز بالاکوٹی صاحب ایک اچھے کیپٹن ہے اور امید ہے کہ ایک اچھی ٹیم جوڑیں گے جو کہ سپر سکس میں اپنی اعلی کارکردگی انجام دیں گے۔

انشاء اللہ
31/08/2024

انشاء اللہ

آبشار کرکٹ گراؤنڈ جنیاں بھنگیاں💕💕💕💥💥💥
06/03/2024

آبشار کرکٹ گراؤنڈ جنیاں بھنگیاں
💕💕💕💥💥💥

25/12/2022
25/12/2022

Congratulations
Karachi King
And
Young fighters Dara

BCB diamond 💎 cupبی سی بی ڈائمنڈ کپ 2022 میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں شائقین کرکٹ اور تمام ٹیموں کا شکریہ ادا کر...
11/12/2022

BCB diamond 💎 cup
بی سی بی ڈائمنڈ کپ 2022
میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں شائقین کرکٹ اور تمام ٹیموں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔۔

کانشیاں لیپڈز نے بی سی بی ڈائمنڈ کپ 2022کو اپنے نام کر لیا۔۔۔۔کانشیاں ٹائیگر فائنل میں رنر اپ رہی۔۔دونوں ٹیموں کو  بھنگی...
11/12/2022

کانشیاں لیپڈز نے بی سی بی ڈائمنڈ کپ 2022
کو اپنے نام کر لیا۔۔۔۔
کانشیاں ٹائیگر فائنل میں رنر اپ رہی۔۔
دونوں ٹیموں کو بھنگیاں کرکٹ بورڈ BCB کی طرف سے مبارکباد۔۔۔۔۔
ڈاکٹر امجد اعوان آور بشارت شاہ دونوں کو مبارکباد۔
پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ۔۔۔طاہر شاہ
پلیئر آف دی فائنل میچ۔۔حسنین شاہ
بیسٹ بولر آف دی ٹورنامنٹ۔حسنین شاہ
Congratulations 👏🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

عاصم سلیم کی ٹیم کے معمولات کلیئر ہو گے ۔۔جو غلط فہمیاں پیدا ہوئی تھی وہ دور کر دی گئی ۔عاصم سلیم ہمیشہ ہمارے ساتھ تھا ا...
10/12/2022

عاصم سلیم کی ٹیم کے معمولات کلیئر ہو گے ۔۔
جو غلط فہمیاں پیدا ہوئی تھی وہ دور کر دی گئی ۔
عاصم سلیم ہمیشہ ہمارے ساتھ تھا اور رہے گا ۔۔
#عاصم سلیم ♥️💥💥🌟🌟🌟⭐⭐⭐💪💪💪💪💪💪👏👏👏👏👏

Address

Bhangian Cricket Board
Rawalpindi
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بھنگیاں کرکٹ بورڈ BCB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category