07/10/2025
فاسٹ باولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ
میرا ماننا ہے کہ اگر ٹی 20ٹیم کیلئے شاہین شاہ کو کپتان بنایا جائے تو ایک اچھا فیصلہ ہوگا شاہین شاہ میں کپتانی کی تمام تر خوبیاں موجود ہے اگر آپ کے اس موجودہ ٹیم میں کوئی ٹی 20 کا سب سے بہترین کھلاڑی ہے تو وہ صرف شاہین ہے پی سی بی نے اگرٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے شاہین آفریدی کو کپتان بنایاتو نتیجہ مختلف ہوگا