Awais Zar

Awais Zar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awais Zar, Cricket Ground, bani stop chakree Road Rawalpindi, Rawalpindi.

01/04/2023

ایم سی سی لورہ ہزارہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی نئ تاریخ کا اعلان بہت جلد ہوگا یہ کرکٹ میلا. ٹورنامنٹ ملتوی کرنے کی وجوہات سامنے آگئ.

الحمدللہ آفیشل کمنٹیٹر نیشنل اور انٹرنیشنل سٹارز کھیلے گے میسم کرکٹ گراؤنڈ فیصل ٹاؤن پرائز 1.2 میلین
01/04/2023

الحمدللہ آفیشل کمنٹیٹر نیشنل اور انٹرنیشنل سٹارز کھیلے گے میسم کرکٹ گراؤنڈ فیصل ٹاؤن پرائز 1.2 میلین

ٹیپ بال کا بڑا ایونٹ حسن کی وادی کشمیر میں عید کے فوراََ بعد چھوٹی عید بڑی خوشیاں
31/03/2023

ٹیپ بال کا بڑا ایونٹ حسن کی وادی کشمیر میں عید کے فوراََ بعد چھوٹی عید بڑی خوشیاں

B17 night tornament with legend Billa tanis
30/03/2023

B17 night tornament with legend Billa tanis

28/03/2023

کمنٹری کی مختلف یادیں

رمضان نائٹ کرکٹ میلا دوستو تیار رہو.
26/03/2023

رمضان نائٹ کرکٹ میلا دوستو تیار رہو.

18/03/2023

آٹک کے سب سے بڑے کرکٹ پروموٹر اور سپونسر کا
انٹرویو بہت جلد گس کریں
کون ہوگا.

17/03/2023

روف ٹاپ کرکٹ آج رینج روڈ پر افتتاع ہوا. اس موقع پر ظفر سپاری کی آمد ہوئ. ظفر سپاری نے ایک سوال کا ایسا جواب دیا سن کر سب اپنی ہسی نا روک پائے. کرکٹ کی بہتری کے لیے اور نائٹ میں روف ٹاپ پر کرکٹ انجوائے کرنے کے لیے
اونر رابطہ نمبر 03105181980 Murtaza Arif Owner

زندگی گزر جائے گی ختم ہونے والی ہے مگر دوستوں کے ساتھ اور ساتھ والے لوگوں کے ساتھ ایسا وقت گزرے کے بس آپ کے پیٹھ پیچھے ا...
16/03/2023

زندگی گزر جائے گی ختم ہونے والی ہے مگر دوستوں کے ساتھ اور ساتھ والے لوگوں کے ساتھ ایسا وقت گزرے کے بس آپ کے پیٹھ پیچھے اپکو اچھے لفظوں میں یاد کیا جائے. اللہ ہم سب کو صحت والی اچھی زندگی دے.

16/03/2023

نائٹ میں کرکٹ کھیلنے کے شوقین یا جو نوکری کی وجہ سے کرکٹ سے دور ہے وہ تمام کرکٹ کے دیوانے ہو جائیں تیار. کیونکہ نائٹ کرکٹ اب آپ کے پاس

پنڈی سرہال کی جان علاقہ بھر کی پہچان پنڈی سرہال سپر لیگ کے چیف اورگنائزر بہت عمدہ اخلاق کے مالک ہمارے بھائمحمد عارف خان ...
14/03/2023

پنڈی سرہال کی جان علاقہ بھر کی پہچان پنڈی سرہال سپر لیگ کے چیف اورگنائزر بہت عمدہ اخلاق کے مالک ہمارے بھائ
محمد عارف خان پنڈی سرہال کسراں سے واپسی پر راستے میں ملے اور رات کا کھانا ساتھ کھایا کمال ڈنر رہا عارف خان بھائ کی طرف سے ساتھ؛ ظہیر بھائ بھی تھے ایک یادگار ملاقات رہی.

Address

Bani Stop Chakree Road Rawalpindi
Rawalpindi
AWAIS222

Telephone

+923125399496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Zar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category