09/08/2026
اس خوبصورت گاؤں کو بچانے کے لیے ہم سب کو مل کر کوشش کرنا چاہیے اور خصوصا پلاٹ ہولڈر سب سے اگے ہونا چاہیے اس خوبصورت گاؤں کو بچانے سے تمام سلینگ والوں کو فائدہ ہوگا صرف پلاٹ والوں کو نہیں یا صرف مکمہ زراعت والوں کو نہیں اس دریائی کٹاؤ سے تین گاؤں متاثر ہو رہا ہے ان تمام گاؤں میں ہمارے اپنے بھائی بہن رہتے ہیں اور ان کی پراپرٹی ہے جو لوگ پیسے دے سکتے ہیں جو لوگ لکڑی دے سکتے ہیں جو لوگ پتھر دے سکتے ہیں جو لوگ ٹریکٹر دے سکتے ہیں سب کو ہر حال میں تعاون کرنا چاہیے جو لوگ فرینڈ لائن پہ ا کر کام کر رہا ہے ان کی حوصلہ افزائی ہونا چاہیے ہم تو ہر نماز کی بات ان لوگوں کے لیے دعا گو ہے نام میں کسی کا نہیں لیتے باقی جو لوگ اس خوبصورت گاؤں کو بچانے کے لیے دن رات کوشش کر رہا ہے اس کا صلہ وہ غفور و رحیم ضرور دیں گے اور ہمارے سامنے ہزاروں مثالیں موجود ہے جو لوگ ویلفیئر کا کام کرتے ہیں اللہ تعالی ایسے لوگوں کو ہر نعمت سے نوازتے ہیں سلینگ ہم سب کا ہے اس زمین کے اندر ہمارے ماں باپ دادا دادی کے قبریں موجود ہیں ان کی قبروں کو بچانا ہماری ذمہ داری ہے اس گاؤں کو بچانے کا مطلب یہ ہے ہم اپنی بچوں کی مستقبل محفوظ کر رہا ہے اس کام میں رکاوٹ ڈالنے والے لوگ کسی صورت اس گاؤں کا مخلص نہیں ہو سکتا اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو سیلنگ ہم سب کا ہے اور ہم سب سیلنگ کا ہے