Tahir tapeball

Tahir tapeball tiktok.com/🔥🔥

Champion Champion Muzafarabadشیر اکیلا ہی کافی ہوتا ہے دوستوں فائنل میچ میں یہ بندہ تیمور مرزا اور فہد میاں چنوں کی بڑی ...
13/04/2026

Champion Champion Muzafarabad
شیر اکیلا ہی کافی ہوتا ہے دوستوں فائنل میچ میں یہ بندہ
تیمور مرزا اور فہد میاں چنوں کی بڑی سائیڈ کو شکست دے کر چیمپین بن گیا کیا کمال کی پرفارمنس دے گیا فائنل میچ میں آخر تک کھیلتا رہا اور چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو چیمپین بنا ڈالا
Well played Sarmad Hameed
اس بندے کیلیے ایک لائیک تو بنتا ہے 🤎🏏😘

🌹💐 🥀💯

ملتان کی دھماکہ دار انٹری صادق آباد میں بڑی سائیڈ نیک خواہشات ٹیم سپونسر اینڈ کپتان سردار شہزاد کریم بھٹی ٹیم اونر  موسئ...
26/01/2026

ملتان کی دھماکہ دار انٹری صادق آباد میں بڑی سائیڈ نیک خواہشات
ٹیم سپونسر اینڈ کپتان سردار شہزاد کریم بھٹی
ٹیم اونر موسئ کریم شہزاد
ٹیم کپتان احسن چٹا
انشاء اللہ 6 فروری بروز جمعہ
آل پاکستان اوپن
فری انٹری ،رہائش اور کھانا بھی فری
صرف 4 ٹیمیں ڈایکٹ سیمی فائنل تین میچز
چیف آرگنائزر ۔Rj agha
برینڈ ایمبیسیڈر ۔فہد میاں چنوں اینڈ رانا محسن صادق آباد
ایونٹ منیجر ۔مہر عارف سیال بھکر

🔥 🔥

                 🔥 🔥
25/01/2026



🔥 🔥

کولیاں حمید پریمیر لیگ KPLکنفرم ٹیم حسنی الیون چکملوکTeam sponser + owner:فخرِ چکوال بگ سپانسر سرمایہ چکوال  Open player...
25/01/2026

کولیاں حمید پریمیر لیگ KPL
کنفرم ٹیم حسنی الیون چکملوک
Team sponser + owner:
فخرِ چکوال بگ سپانسر سرمایہ چکوال
Open players:
عادل سوہاوہ// نصیر لیفٹی // الیاس جانی
ضلع چکوال کی واحد ٹیم جو کے کولیاں حمید سپر لیگ مین شامل ہوئ ہے
Best of luck🔥🔥

🔥 🔥🔥

3 آل پاکستان اوپن پیروال سپر لیگ سیزن 2🥀❤️💯💖💕انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے 24 ٹیموں کے بجائے اب 16 ٹیمیں کر دی گئی ہیں اس لی...
25/01/2026

3 آل پاکستان اوپن پیروال سپر لیگ سیزن 2🥀❤️💯💖💕
انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے 24 ٹیموں کے بجائے اب 16 ٹیمیں کر دی گئی ہیں اس لیے جلد از جلد ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابطہ کریں شکریہ

🔥 🔥

کنفرم ٹیم نمبر 13 ملک الیون بلاول اوپن پلیرزعمری سرگودھا حسن کامران میانوالی بدر لیفٹی کھوڑکپتان ملک فیض وائس کپتان مبین...
24/01/2026

کنفرم ٹیم نمبر 13 ملک الیون بلاول
اوپن پلیرز
عمری سرگودھا حسن کامران میانوالی بدر لیفٹی کھوڑ
کپتان ملک فیض وائس کپتان مبین ملک
اونر ملک فہیم
بیسٹ آف لک
کولیاں حمید پریمیئر لیگ KPL 2K26
آل پاکستان 3 اوپن
سرپرست اعلیٰ
انشاءاللّٰہ چونترہ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ

🔥 🔥👑

فرینڈز پوٹھہ کی نمائندگی کرتے ہوئے آج سارا دن اسامہ صائم۔ ملک۔ ادریس کی۔ بہترین بلے بازی کا مظاہرہ بہترین کمال کلاس۔ کے ...
24/01/2026

فرینڈز پوٹھہ کی نمائندگی کرتے ہوئے آج سارا دن اسامہ صائم۔ ملک۔ ادریس کی۔ بہترین بلے بازی کا مظاہرہ بہترین کمال کلاس۔ کے چھکے لگاے اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل پہنچانے میں اہم ترین کردار ادا کیا ❤✔️💚
پھلگراں چیمپئن ٹرافی 2026
سپر 8 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
جاگیر کرکٹ گراونڈ ملاٹہ پھلگراں
ٹوٹل انعام:100000
ٹورنامنٹ سرپرست اعلیٰ:راجہ مستنصر ممتاز فخرے پھلگراں اسلام آباد
ٹورنامنٹ آرگنائزر: راجہ باسط-راجہ مہتاب-راجہ فیضان۔ شانا پمپ۔ عماد لفٹی۔ ۔ زیشان خان
ایونٹ مینجر: عالمگیر حسین شاہ👑🔥🔥

🔥 🔥

 🏏🌹💖گاڑ الیون کے لیے 👏🔥وقار گاڑ نے اکیلے دم پر وقار گاڑ الیون کو جھاٹلہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 میں فرنٹ سے لیڈ کیا 💪کھلاڑی ک...
24/01/2026

🏏🌹💖
گاڑ الیون کے لیے 👏🔥
وقار گاڑ نے اکیلے دم پر وقار گاڑ الیون کو جھاٹلہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 میں فرنٹ سے لیڈ کیا 💪
کھلاڑی کم تھے، حالات مشکل تھے، لیکن ہمت ہارنا وقار بھائی کی لغت میں ہی نہیں تھا 💯
پول میچز ٹاپ کیے، پھر کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور آخرکار فائنل 🏆
بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور سب سے بڑھ کر زبردست کپتانی کا شاندار مظاہرہ 🔥
اللہ پاک نے عزت دی اور وقار گاڑ الیون چیمپئن بنی 🏆
وقار گاڑ نہ صرف بڑا پلیئر ہے بلکہ
ایک نہایت اچھا، مخلص انسان اور تلہ گنگ کے چند بہترین آل راؤنڈرز میں شمار ہوتا ہے ❤️
اللہ پاک بھائی کو مزید عزت، صحت اور کامیابیوں سے نوازے 🤲
وقار قاری گاڑ کے لیے ایک جملہ ؟؟؟؟

🔥 🔥

🔥👑Mr 360     welcome🔥👑           👑🔥  🔥👑
24/01/2026

🔥👑Mr 360 welcome🔥👑

👑🔥 🔥👑

🔥  🔥
24/01/2026

🔥 🔥

Address

CB #57Street 12th Muhalla Rahimabad Near Airport
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir tapeball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category