Cricket with Haris

Cricket with Haris All Cricket updates
میرا یہ نیو پیج ہے پلیز فالو کرکے سپورٹ کریں اور کرکٹ اپڈیٹ حاصل کریں۔

نوٹ۔پرانہ پیج ڈیلیٹ ہو گیا ہے۔

Special thanks for..... Haris

🚨رضوان کی واپسی، گرین شرٹس کو بڑا ریلیف!🚨 پاکستان کے اسٹار وکٹ کیپر محمد رضوان نے کامیابی سے اپنا فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ہ...
30/06/2026

🚨رضوان کی واپسی، گرین شرٹس کو بڑا ریلیف!🚨

پاکستان کے اسٹار وکٹ کیپر محمد رضوان نے کامیابی سے اپنا فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ہے۔ پی سی بی کے میڈیکل پینل نے انہیں باقاعدہ طور پر سلیکشن کے لیے کلیئر کر دیا ہے، جس کے بعد وہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے ٹیسٹ دوروں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
رضوان کی واپسی سے قومی ٹیم کی بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ دونوں مزید مضبوط ہو جائیں گی.
Cricket with Haris 🏏

01/01/2026

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
ہیں💔
مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں ۔
شکریہ

بگ بیش لیگ میں آج بابر اعظم کی ٹیم کا میچ ہے۔انشاء اللہ 2026  بابر اعظم کیلئے اچھا رہے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ...
01/01/2026

بگ بیش لیگ میں آج بابر اعظم کی ٹیم کا میچ ہے۔
انشاء اللہ 2026 بابر اعظم کیلئے اچھا رہے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10.00 بجے شروع ہوگا۔
میچ کی اپڈیٹ کیلئے ہمارے پیج Cricket with Haris کو فالو کریں ۔
شکریہ

ہماری ورلڈکپ کی تیاری اتنی بہترین ہے کہ ہمیں اپنا وکٹ کیپر کنفرم نہیں ہے کون ہوگا ہمیں یہ کنفرم نہیں ہے کہ اسپنر کون کون...
31/12/2025

ہماری ورلڈکپ کی تیاری اتنی بہترین ہے کہ ہمیں اپنا وکٹ کیپر کنفرم نہیں ہے کون ہوگا ہمیں یہ کنفرم نہیں ہے کہ اسپنر کون کون سے اسکواڈ میں جگہ بنائیں گے نمبر 4-5-6 پر کون کھیلے گا۔۔آل راونڈرز کی تعداد کیا ہوگی تین فاسٹ بولر کون سے ہونگے۔۔۔
جبکہ ہم ورلڈکپ کی تیاری
2024 سے کررہے تھے🙌

مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارے پیج Cricket with Haris کو فالو کریں۔

میرے مرنے کے بعد میری آدھی زمین مسجد کیلئے وقف کردینا اولاد سے محروم بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اور بنگلہ پریمیئ...
28/12/2025

میرے مرنے کے بعد میری آدھی زمین مسجد کیلئے وقف کردینا اولاد سے محروم بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اور بنگلہ پریمیئر لیگ میں ٹیم ڈھاکہ کےکوچ محبوب علی کو گزشتہ روز گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کو پریکٹس کرواتے ہوئے میچ شروع ہونے سے دس منٹ پہلے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوگیا اور جنازہ ڈھاکا کرکٹ گراؤنڈ میں ادا کیا گیا لیکن جنازہ سے پہلے کوچ محبوب علی کی اہلیہ جوبنگلہ دیش کی سب سے بڑی متعبر ڈھاکا یونیورسٹی میں پڑھاتی ہے اس کی جانب سے جنازہ پڑھانے والے مفتی موسیٰ کو ایک وصیت نامہ دیا گیا تھا جس پر لکھا تھا کہ میری ادھی زمین مسجد کیلئے وقف کیا جائے اور ادھی زمین میری اہلیہ کی ہیں میرےڈھاکہ میں دس دوکانیں ہے پانچ میری اہلیہ کی ہے اور پانچ میری میرے پانچ دوکانوں سے ملنے والی کرایا میری زمین پر بننے والی مسجد کی امام کی تنخواہ اور مسجد کی بجلی بلوں اور دیگر ضرویات میں ہمیشہ لگایا جائے
جب یہ وصیت نامہ سنایا گیاتو جنازہ میں موجود لوگ اور بنگلہ دیشی کرکٹر زور زور سے رونے پہ لگ گئے ، جنازہ میں موجود بنگلہ دیشی سٹار کرکٹر تمیم اقبال اور مشفق الرحیم نے اعلان کیا کہ محبوب علی ہمارے کرکٹ کے استاد تھے آج اگر ہمیں کرکٹ کی دنیا میں لوگ جانتے ہیں تو یہ صرف محبوب علی کی وجہ سے لہذا یہ مسجد ہم بنائیں گے چاہے اس پر جتنا بھی خرچہ آیا ہم ادا کرینگے بنگالی میڈیا رپورٹ کے مطابق وصیت کے مطابق مسجد کیلئے جگہ الگ کردی گئی ہے اور اگلے تین دن کے بعد مسجد پرکام شروع کیا جائے گا

مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں ۔
شکریہ

سری لنکا کے دورے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا خواجہ نافے وکٹ کیپر بیٹسمین کے طور پر شامل۔مزید اپڈیٹ ک...
28/12/2025

سری لنکا کے دورے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا خواجہ نافے وکٹ کیپر بیٹسمین کے طور پر شامل۔

مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں ۔

معاذ صداقت کا بنگلادیش پریمیئر لیگ میں پہلا میچ۔ 2 چھکوں 3 چوکوں کی مدد سے 27 بالوں پر 38 رنز کی اننگز کھیلی ہے۔ باؤلنگ ...
27/12/2025

معاذ صداقت کا بنگلادیش پریمیئر لیگ میں پہلا میچ۔ 2 چھکوں 3 چوکوں کی مدد سے 27 بالوں پر 38 رنز کی اننگز کھیلی ہے۔ باؤلنگ میں 4 اوورز کے سپیل میں 31 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی ہے۔ ایک حساب سے دیکھا جائے تو یہ نوجوان بلے باز کا شاندار ڈبیو ہوا ہے۔ بنگلادیش کی پیچز کے بارے میں ہم سب با خوبی واقف ہیں یہ زیادہ تر سلو اور باؤلنگ فرینڈلی ہوتی ہیں۔ بیٹرز کیلئے بہت زیادہ مشکلات پیدا کرتی ہیں، رنز بنانا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔ بہرحال اچھا موقع ہے اس نوجوان کیلئے یہاں کی مشکل سپن پیچز پر کھیلے گا تو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

South Africa won the Match 2nd ODI vs India Congratulations 🎉🎉🎉
03/12/2025

South Africa won the Match 2nd ODI vs India
Congratulations 🎉🎉🎉

🇿🇦 انڈیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ — سنسنی خیز لمحات جاری!ساؤتھ افریقہ کو جیت کے لیے 95 گیندوں پر 143 رنز درکار ہیں — میچ اپن...
03/12/2025

🇿🇦 انڈیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ — سنسنی خیز لمحات جاری!
ساؤتھ افریقہ کو جیت کے لیے 95 گیندوں پر 143 رنز درکار ہیں — میچ اپنے عروج پر، دونوں جانب دباؤ! 🔥🏏

مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں ۔

03/12/2025

انڈیا سے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ساؤتھ افریقہ کو 359 کا ہدف دے دیا۔

Address

Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket with Haris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category