22/09/2024
All pakistan open super cricket tournament dhoke kashmirian
Champion 👑Sakhi shabaz qalandar adyala
علی شاہ اڈیالہ کی پورے ٹورنامنٹ۔ میں شاندار بلے بازی سارا دن گرؤنڈ کے چاروں اطراف چھکے لگائے ساتھ دیا فراست فری اور قاسم اٹک شہزاد لیفٹی دانی شاہ کی اچھی پرفارمنس کی بدولت چیمپین قرار پائے اور علی شاہ باؤلنگ میں بھی کمان سنبھالے رکھی سیمی فائنل میں 2رنز کا اوور۔ کیا