Rarotha Cup

Rarotha Cup This page is dedicated to the live coverage of Tape Ball Cricket with the aim to promote this passio Rarotha Cup.�

خوشخبریکشمیر کرکٹ میلہ راروٹھا کپ جس کے انعقاد کا شائقین بے صبری سے  انتظار کرتے رہتے ہیں اپنی علاقائی پہچان کا محور بنن...
06/01/2023

خوشخبری
کشمیر کرکٹ میلہ راروٹھا کپ جس کے انعقاد کا شائقین بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں اپنی علاقائی پہچان کا محور بننے والا یہ ایونٹ اس سال بھی سجنے جا رہا ہے
یہ ایونٹ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ہو گا دو کشمیرسے اور چھ پاکستان سے ہوں گئ اور لیگ سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا
منیجمنٹ کے فیصلہ کے بعد دو دن میں ڈیٹ اور ٹیمز شیڈول کا اعلان کیا جائے گاجو جنوری کے اینڈ تک متوقع ہے
شکریہ

کشمیر کرکٹ میلہ✌️❣️Rarotha CUP 2k22👌
14/01/2022

کشمیر کرکٹ میلہ✌️❣️
Rarotha CUP 2k22👌

Good News❤️
29/12/2021

Good News❤️

ساجد سپورٹس تھوراڑ ہمشہ کی طرح اس بار بھی راروٹھا کپ میں تگڑے سیٹ کے ساتھ شرکت کر رہی ہے❣️❣️
12/12/2021

ساجد سپورٹس تھوراڑ ہمشہ کی طرح اس بار بھی راروٹھا کپ میں تگڑے سیٹ کے ساتھ شرکت کر رہی ہے❣️❣️

Rarotha cup
11/12/2021

Rarotha cup

06/12/2021
دوستو۔۔ذرا چبھتا سوال ہے۔۔کہ کیا سٹار پلیئرز (جن کے لوگ مقابلے ایک دوسرے کے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔)  سب ایک ہی ٹیم میں ہ...
02/12/2021

دوستو۔۔ذرا چبھتا سوال ہے۔۔کہ کیا سٹار پلیئرز (جن کے لوگ مقابلے ایک دوسرے کے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔) سب ایک ہی ٹیم میں ہوجائیں ۔۔تو کرکٹ کا حسن اس سے متاثر ہوتا ہے۔۔یعنی ایک بڑا ایونٹ ہے جس میں پورے پاکستان سے صرف 2 یا تین ٹیمیں بڑی بنتی ہیں۔۔۔۔ہار جیت تو گیم کا حصہ ہے۔۔لیکن ایک ایسا پلیئر جو ٹاپ کیٹیگری کا ہے وہ صرف باری کے انتظار میں پورا ایونٹ گزار دے۔۔ ایسا بھی کرکٹ کیلئے اور اس ایونٹ کیلئے نقصان دہ ہے۔۔۔ کیا خیال یے🤔
copy

This page is dedicated to the live coverage of Tape Ball Cricket with the aim to promote this passio

میلہ دلوں کا  جس میں کشمیر سے لیکر کراچی تک تمام ٹیپ بال سٹار ایکشن میں نظر آئے گے❣️❣️
30/11/2021

میلہ دلوں کا جس میں کشمیر سے لیکر کراچی تک تمام ٹیپ بال سٹار ایکشن میں نظر آئے گے❣️❣️

بہت ہی انتظار کے بعد ایک بار پھر سجنے جا رہا ہے کشمیر کرکٹ میلہ  ❣️میلہ دلوں کا اس بار ایک منفرد انداز میں ہو گا انشاالل...
27/11/2021

بہت ہی انتظار کے بعد ایک بار پھر سجنے جا رہا ہے کشمیر کرکٹ میلہ ❣️
میلہ دلوں کا اس بار ایک منفرد انداز میں ہو گا انشااللہ👌✌️

بس یاد رہ گئی
13/03/2021

بس یاد رہ گئی

13/02/2021

تمام ٹیمیں وقت کا خاص خیال رکھیں اور کٹ کی مکمل پابندی کریں بنا کٹ اور شوز کے نہیں کھیلنے دیا جاے گا۔ وقت پے نہ آنے کی صورت میں اگلی ٹیم کو واک اور دیا جاے گا یا اورز کم کر دیے جائیں گے۔ تمام میچز اس پیج سے لائیو دیے جایں گے
رابطہ نمبر۔03455929589 سجاد اشرف

Address

Rarutha Cricket Ground Near, Shahra E Kashmir Chitti Tarar Thorar
Rawala Kot
12350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rarotha Cup posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category