Faheem shaheed club pachiot

Faheem shaheed club pachiot All vollyball news,videos and updates.

زنداں آخر ذنداں ہی توہے رہئ ہتکھڑیاںیہ تو ہمارا دل پسند زیور ہیں۔مقبول ہمارا  زندہ ہے۔۔
11/02/2026

زنداں آخر ذنداں ہی توہے رہئ ہتکھڑیاں
یہ تو ہمارا دل پسند زیور ہیں۔

مقبول ہمارا زندہ ہے۔۔

آل آزادکشمیر اینڈ پاکستان کیرم بورڈ ٹورنامنٹ۔۔۔بمقام ۔۔۔کراچی ٹنگی بھاگیانہ ۔۔۔جس میں کل 32 ٹیموں نے شرکت کی۔۔۔فاہنل ٹاک...
06/02/2026

آل آزادکشمیر اینڈ پاکستان کیرم بورڈ ٹورنامنٹ۔۔۔
بمقام ۔۔۔کراچی ٹنگی بھاگیانہ ۔۔۔
جس میں کل 32 ٹیموں نے شرکت کی۔۔۔
فاہنل ٹاکرہ اج شام کو کھیلایا جاے گا ۔۔۔
فاہنل میچ کے مہمان خصوصی ڈیرہ محمد شیر خان کے اونر اور سپانسرز کی دنیا کا ایک بڑا نام والی بال اور کرکٹ کے ناموار سپانسر جناب سردار فہراب شوکت صاحب ہونگے ۔۔۔
ہم معزز مہمان جناب سردار فہراب شوکت صاحب کو کراچی ٹنگی آنے پر عوام علاقہ اور ٹورنامنٹ کمیٹی کی طرف دل کی عمیق گہراہیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔
ویلکم جی آیا نوں ست بسم اللہ پخیر راغلے ۔۔۔

12/01/2026

اِنَّا لِلَّهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اپر چیروٹی سے فیصل عزیز، سہیل عزیز اور راحیل عزیز کی ہمشیرہ ریٹائرڈ ٹیچر محترمہ حفیظہ عزیز انتقال فرما گئی ہیں۔

نمازِ جنازہ کل چیروٹی میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

10/01/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون طارق عزیز کیانی صاحب اپر چیروٹی کی والدہ فوت ہو گئی ہیں نماز جنازہ کل دن 12 بجے ادا کیا جائے گا اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے آمین

26/12/2025

اطلاع برائے تبدیلی تاریخ ٹورنامنٹ
"نوجوان کھیلیں گے تو معاشرہ جیتے گا"
پونچھ والیبال ایسوسی ایشن (حقیقی) کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے ڈسٹرک والیبال ٹورنامنٹ کی مجوزہ تاریخ، موجودہ موسمی صورتحال، تمام شریک کلبز کی مکمل تیاری، اور باہمی مشاورت کو مدِنظر رکھتے ہوئے تبدیل کی جا رہی ہے۔
یہ فیصلہ اس امر کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے کہ تمام ٹیموں کو یکساں تیاری کا موقع میسر آ سکے، کھلاڑی موسمی اثرات سے محفوظ رہیں، اور ٹورنامنٹ اعلیٰ معیار، بہتر کارکردگی اور کھیلوں کے مثبت ماحول کے ساتھ منعقد ہو۔
پونچھ والیبال ایسوسی ایشن (حقیقی) ہمیشہ سے کھیلوں کے فروغ، کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور شفاف و منصفانہ مقابلوں پر یقین رکھتی ہے۔ اسی تناظر میں تمام کلبز کو 30 دسمبر تک تیاری کا وقت دیا جاتا ہے تاکے وہ اپنے ڈاکو منٹس تیار کر کے ذمّہ داران تک پہنچا دیں اور ان شاء اللّہ 2 جنوری 2026 بروز جمعہ سے ڈسٹرک پونچھ والیبال جمپین شپ (حقیقی) کا آغاذ کر دیا جائے گا۔۔
ہم تمام کلبز، کھلاڑیوں اور کھیلوں سے وابستہ افراد کے تعاون اور اعتماد کے شکر گزار ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ اس فیصلے کو کھیلوں کے وسیع تر مفاد میں سمجھتے ہوئے ہمارا ساتھ دیں گے۔
📢📢📢۔
ایک دفعہ پھر سے ایسو سی ایشن حقیقی کی جانب سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کے جو کلبز اس ڈسٹرک کا حصّہ بنے گے 2026 میں ہونے والی ٹورنامنٹس میں ان کلبز کے علاوہ کسی دوسرے کلبز کو شرکت کی دعوت نہیں دی جائے گی۔۔
برائے رابطہ
سردار خلدون 03131595081
تنویر حسین 03415489808
فہیم آفتاب 03168007799
منجانب:
پونچھ والیبال ایسوسی ایشن (حقیقی)

22/12/2025

کشمیر کپ سیزن 4
14-13-12 جون 2026 انشاءاللہ
ہمیشہ کی طرح فہیم شہید کلب پاچھیوٹ انتظامیہ نے فیصلہ کیا ھے کہ سیزن 4 میں ایک عدد کار بطور انعام دی جائے گی اور دوسرا انعام بھی بڑا سرپرائز ھو گا -
تماشائیوں کے لئیے بھی کیش انعمات کی بھرمار ھو گی

08/12/2025

ضروری اعلان
کل مورخہ 9 دسمبر صبح 8 بجےسے جھولاناڑہ بازار میں روڑ پختگی کا کام شروع ہو رہا ہے بازار ہر طرح کی ٹریفک کے لیے اگلے دس دن تک بند رے گا تمام لوگوں سے گزارش ہےکے متبادل راستہ اختیار کریں۔۔

26/11/2025

انااللہ واناالیہ راجعون

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ کناڑ والے جبران شوکتِ افغن شوکت کے والد محترم جناب سردار شوکت خان ولد میر اکبر خان عرف شوقی بھائی وفات پا گئے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ان کی نمازِ جنازہ کل اڑھائی بجے ان کے گھر کے قریب کناڑ میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

03/10/2025
30/09/2025

بیلجئم برسلز اور سیز کمیونٹی کشمیر کا اجلاس منعقد ہوا جس میں یہ طہ کیا گیا کہ 03 اکتوبر کو پاکستانی ایمنبسی کے سامنے کشمیر میں جاری تحریک میں عوام پر ریاستی جبر کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائے گا ۔۔۔۔۔

30/09/2025

اورسیز کشمیری کمیونٹی بیلجیم زون نے آج مورخہ 25ـ9ـ30
عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ھوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ اور سیز کشمیر کمیونٹی چارٹر آف ڈیمانڈ کی مکمل حمایت کرتے ھوئے ریاستی عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

Address

Jholanara
Rawala Kot

Telephone

+966590463534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faheem shaheed club pachiot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share