الفلاح کرکٹ کلب ٹائیں۔

الفلاح کرکٹ کلب ٹائیں۔ Official page of Al-Falah cricket club Tain.

رمضان کپ، بمقام پٹولہ ٹاہیں، شہدا جمعوں باغ کی جیت کے ساتھ احتتام پزیر ہوا، اور الفلاح کرکٹ کلب اس بڑے  ٹورنامنٹ کی، رنر...
05/03/2026

رمضان کپ، بمقام پٹولہ ٹاہیں، شہدا جمعوں باغ کی جیت کے ساتھ احتتام پزیر ہوا، اور الفلاح کرکٹ کلب اس بڑے ٹورنامنٹ کی، رنر اپ رئی، پورے ٹورنامنٹ میں الفلاح کرکٹ کلب کے ینگسٹرز نے ینگ کپتان حازم اور کوچ عمر انویز کی قیادت میں بہترین پرفارم کرتے ہوے، فاہنل تک رسائی حاصل کی، پورے ٹورنامنٹ میں، کپتان حازم، سلیم، اور متین نے زبردست بولینگ کی، اور بلے بازی میں ان کا ساتھ دیا، حمزہ، بدر، زریاب، حزیفہ،سعد ، منیب، کاوی، اور دیگر نے، اس ٹورنمنٹ میں پوری ٹیم نے جس محنت اور لگن کے ساتھ گیم کھیلی اس کی مثال نہیں ملتی، ٹیم فاہنل تو نا جیت سکی مگر، شاہقین کے دل ضرور جیتے، مستقبل میں ٹیم کے لیے نیک خواہشات 🤲
آخر میں اس بہترین ٹورنامنٹ اور ٹورنامنٹ کمیٹی کی تعریف نا کی جائے تو زیادتی ہوگی، جنھوں نے اس مشکل جگہ پہ، نائٹ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام کروا دیا، اور سب کو بتا دیا، کہ کھیل سے محبت ہو، تو ہر چیز ممکن ہے، بس کوشش کی ضرورت ہوتی ہے، ہم اپنے کلب کی جانب سے، ٹورنامنٹ کمیٹی اور عرفات شہید کو دلی مبارک آباد پیش کرتے ہیں، کیونکہ انھوں نے وہ کر دیکھایا جو آج کے دور میں ہر کسی کے لیے مشکل ہے، آخر میں الفلاح کرکٹ کلب اپنے تمام چاہنے والوں اپنے، سپانسران، اور اوپن پلیرز کا شکریہ ادا کرتی ہے، جنھوں نے ہر جگہ ٹیم کو سپورٹ کیا، اور کر رہے ہیں ❤️🤲

04/03/2026

الحمداللہ الفلاح کرکٹ کلب کولیفاہی فار فاہنل ❤️
گریٹ بولینگ، روباز، سلیم، شہازیب ، حازم (گڈ لک فار فاہنل) 🏆

رمضان کپ، بمقام پٹولہ ٹاہیں، (الحمداللہ) آج الفلاح کرکٹ کلب نے اپنے پول کے تینوں میچز جیت کر سیمی فاہنل کے لیے کولیفائی ...
03/03/2026

رمضان کپ، بمقام پٹولہ ٹاہیں، (الحمداللہ) آج الفلاح کرکٹ کلب نے اپنے پول کے تینوں میچز جیت کر سیمی فاہنل کے لیے کولیفائی کر دیا، گڈ لک فار فاہنل ڈے ٹیم #الفلاح ❤️🚩

الفلاح کرکٹ کلب کے کھلاڑی، اور سپانسر ، پیارے بھاہی سردار توقیر نزاکت کو شادی کی بہت بہت مبارک آباد، اللہ پاک بھاہی کو  ...
13/10/2025

الفلاح کرکٹ کلب کے کھلاڑی، اور سپانسر ، پیارے بھاہی سردار توقیر نزاکت کو شادی کی بہت بہت مبارک آباد، اللہ پاک بھاہی کو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائے 🤲❤️

الفلاح کرکٹ کلب کے نئے سپانسران، اور منیجمنٹ  میں شامل ہونے والے تمام بھاہیوں کو کلب کی جانب سے خوش آمدید،  ❤️🤲یہ کلب ہم...
04/06/2025

الفلاح کرکٹ کلب کے نئے سپانسران، اور منیجمنٹ میں شامل ہونے والے تمام بھاہیوں کو کلب کی جانب سے خوش آمدید، ❤️🤲
یہ کلب ہم سبکا ہے، اور ہم مل کر اس کی بہتری کے لیے کام کریں گے، (انشاء اللہ)

جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں (سپانسر کی دنیا کا بڑا نام، خاقان عباسی) ❤️🤲 آج بات کرتے ہیں محترم خاقان بھاہی کی، جنھوں نے (ف...
02/06/2025

جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں (سپانسر کی دنیا کا بڑا نام، خاقان عباسی) ❤️🤲
آج بات کرتے ہیں محترم خاقان بھاہی کی، جنھوں نے (فرنٹ) پہ آہے بنا ہمیشہ اچھے برے وقت میں، الفلاح کرکٹ کلب ٹاہیں کو دل و جان سے سپورٹ کیا ہے، یوں تو الحمداللہ ہمارے کلب کے ساتھ درجنوں ہمارے بھاہی جڑے ہیں، جو اپنے قیمتی وقت کے ساتھ ساتھ ہمیشہ مالی ماونت کے لیے تیار ہوتے ہیں، مگر خاقان بھاہی کا لیول اپنا ہی ہے، اگر اللہ پاک نے بہتر روزگار عطا فرمایا ہے تو، ویسا ہی دل اور خرچ کرنے کی توفیق بھی عطا فرمائی ہے، جہاں جاتے ہیں، اپنی یادیں چھوڑ آتے ہیں، کل کے دن جب الفلاح کرکٹ کلب نے لاگڑیاٹ کے مقام پر ایک بڑا فاہنل اپنے نام کیا تو، اس جیت میں سب سے اہم کردار خاقان بھاہی کا تھا، ٹیم سلیکشن سے لے کر فاہنل تک، پیش پیش رہے ، اور کل کے دن جب ٹیم فاہنل جیتی تو خاقان بھاہی نے اوپن پلیرز کو، کیش چالیس ہزار، براڈکاسٹر شازم بھاہی کو کیش انعام، اور اپنے کلب (الفلاح کرکٹ کلب) کو کیش ایک لاکھ انعام سے نوازا، ہم اپنے پیارے بھاہی کا شکریہ کے ساتھ ساتھ، (پکا یارانا ٹیم الفلاح ) کا عہد کرتے ہیں، خوش رہیں آباد رہیں، اللہ پاک مزید عزت سے نوازے ❤️🤲
Kashif Naseem

پکا یارنہ (طاہری پنڈی، شہازیب الطاف، نعمان مرشد، روبازلفٹی)Thanks For Coming and Make Us Champion Again ❤️🏆 خصوصی شکریہ ...
02/06/2025

پکا یارنہ (طاہری پنڈی، شہازیب الطاف، نعمان مرشد، روبازلفٹی)
Thanks For Coming and Make Us Champion Again ❤️🏆
خصوصی شکریہ تمام سپنسران، سپوٹران، اور چاہنے والوں کا، الفلاح کرکٹ کلب ٹائیں۔ از دی چمپین الحمداللہ🏆 ❤️🤲
Rùbãz Abbåsî Shazaib Altaf Numan Zakir Tahiri Islamabad Kashif Naseem

پیارے بھائی مسعود، فرام بھوگڑا ویلی، کو ایک بہترین ٹورنامنٹ منعقد کرنے پر دلی مبارک آباد،  کشمیر کے تقریباً سب پلیئرز نے...
02/06/2025

پیارے بھائی مسعود، فرام بھوگڑا ویلی، کو ایک بہترین ٹورنامنٹ منعقد کرنے پر دلی مبارک آباد، کشمیر کے تقریباً سب پلیئرز نے یہ ٹورنمنٹ کھیلا یہی اصل کامیابی ہے مسعود بھائی کی ، اتنے بہترین انتظامات کے ساتھ ٹورنامنٹ آرگنائز کرنا اور اسے اختتام پزیر کرنا، آسان بات نہیں، ہم اپنے کلب کی جانب سے، مسعود بھائی، شازم بھاہی، ہمایوں ہارون اور عوام علاقہ لاگڑیاٹ بھوگڑاہ ویلی کو بہترین مہمان نوازی، اور بہترین انتظامات کے ساتھ ٹورنامنٹ منعقد کرنے پہ، ایک بار پھر مبارک باد پیش کرتے ہیں، ویل ڈن ٹورنامنٹ کمیٹی، اینڈ عوام علاقہ لاگڑیاٹ، بھوگڑاہ ویلی ❤️🤲
الفلاح کرکٹ کلب ٹائیں۔

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پہ ہوتلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے اللّٰہ تعالیٰ ! کے کرم و فضل سے الفلاح ک...
01/06/2025

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پہ ہو
تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے

اللّٰہ تعالیٰ ! کے کرم و فضل سے الفلاح کرکٹ کلب ٹاہیں نے میگا ایونٹ اپنے نام کر لیا _🏏🏏
جتنا بھی شکر ادا کیا جاۓ اللہ پاک کی ذات کا کم ھے اللہ نے ایک بار پھر عزتوں سے نوازا

❤️کشمیر کے بڑے کلب اور تقریباً تمام ہی بہترین پلیئرز نے اس ٹورنامنٹ میں پرفارم کیا-❤️
🏏آزاد کشمیر کی تمام بڑے پلیئرز نے حصہ لیا. لیکن الفلاح کرکٹ کلب ٹائیں نے میدان مار لیا۔
اوپن پلیئرز میں طائری پنڈی، روباز لفٹی، شاہزیب الطاف، نعمان مرشد، کا راج رہا
اور کلب کی طرف سے باسط طارق، وقاص شان ،عاشر سردار ،حازم شکیل ،مھید ،حمزہ بوبی ،زریاب ، کی محنت اور خصوصی طور پر سیمی فائنل مقابلے میں طائری کا چھ رنز کا میچ ٹرننگ اوور اور سب سے بڑھ کر شاہزیب الطاف کی پہلے میچ میں آخری سات بالوں پر چھ چھکوں والی شاندار اننگز ہمیشہ یاد رھے گی 🏆 ❤️👏

الفلاح کے تمام ٹیم ممبرز ،اونرز، سپانسرز، میڈیا ایڈوائزر سپورٹرز کو تہ دل سے مبارکباد 🌹🌹ھم اپنے تمام سپورٹرز جہنوں نے ہمیں سپورٹ کیا اور چاہنے والوں کا اور دعاوں میں یاد رکھنے والوں کا جنہوں نے وعدوں کی پاسداری نبھائی اِن سب کا دل کی عمیق گہرائیوں سے شکر گزار ہیں ۔💙

خلاف کتنے ہیں فرق نہیں پڑتا💯
جو ساتھ ہیں وہ لاجواب ہیں✌️

لاگڑیاٹ ویلی سپورٹس کو فاہنل تک رسائی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔ اس ٹورنمنٹ کی سب سے خاص بات ا مان کشمیری مہمان اے خصوصی تھے جو کے ہمارے لیے بہت خوشی کی بات ہے ہم انکو بھی حلقہ پانچ میں آمد پے خوش آمدید کہتے ہیں

انتظامیہ کو بہترین اور کامیاب ٹورنامنٹ آرگنائز کروانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

الفلاح کرکٹ کلب ٹائیں 🤲❤️

01/06/2025

مقابلے کی جو ضد ٹھہری ہے تو آؤ فیصلہ کر لیں

ہم نے کئی بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں

CHAMPION ALFLAH CRICKET CLUB TAIN 🫶❤️‍🔥

Address

Tain Dhalkot
Rawala Kot
12350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الفلاح کرکٹ کلب ٹائیں۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category