Sufyan Shaheed Cricket Club

Sufyan Shaheed Cricket Club Tiktok acount
sufyanshaheedcricketclub

🏏😎 خوش آمدید ذیشان شوٹر 😎🏏آخرکار ذیشان شوٹر نے بھی سفیان شہید دریک کا رخ کر لیا ❤️اب ٹیم والوں کو امید ہے کہ“میچ میں صرف...
02/06/2026

🏏😎 خوش آمدید ذیشان شوٹر 😎🏏
آخرکار ذیشان شوٹر نے بھی سفیان شہید دریک کا رخ کر لیا ❤️
اب ٹیم والوں کو امید ہے کہ
“میچ میں صرف نام ہی شوٹر نہیں ہوگا، شاٹس بھی ویسے ہی نکلیں گے!”

ویسے ایک بات طے ہے…
ذیشان بھائی کی انٹری کے بعد ٹیم کا ماحول بھی سیریس کم اور خطرناک زیادہ لگ رہا ہے! 🔥

سفیان شہید دریک کی طرف سے ذیشان شوٹر کو خوش آمدید ❤️
“میدان میں ویلکم ہے بھائی۔

🏏🫀 خوش آمدید اویس لیفٹی 🫀🏏آج 29 مئی 2026 سے ایک نیا سفر شروع ہو رہا ہے…اویس لیفٹی اب راولاکوٹ ٹیپ بال ایسوسی ایشن میں سف...
29/05/2026

🏏🫀 خوش آمدید اویس لیفٹی 🫀🏏
آج 29 مئی 2026 سے ایک نیا سفر شروع ہو رہا ہے…
اویس لیفٹی اب راولاکوٹ ٹیپ بال ایسوسی ایشن میں سفیان شہید دریک کی طرف سے میدان میں اُتریں گے۔
کچھ نام صرف پلیئر نہیں ہوتے، وہ جذبہ ہوتے ہیں…
اور کچھ ٹیمیں صرف ٹیم نہیں ہوتیں، وہ ایک خاندان بن جاتی ہیں۔ ❤️
ہمیں خوشی ہے کہ آج سے اویس بھائی اس خاندان کا حصہ بن رہے ہیں۔ امید ہے آپ اپنی محنت، اپنے کھیل اور اپنے جذبے سے اس ٹیم کے نام کو مزید مضبوط کریں گے۔
ہر نئی جرسی کے پیچھے ایک خواب ہوتا ہے،
ہر نئے سفر کے پیچھے ایک کہانی…
اور ہمیں یقین ہے کہ آپ کی یہ کہانی یادگار بنے گی۔ 🔥🏏
سفیان شہید دریک کی پوری فیملی کی طرف سے
اویس لیفٹی کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ 🫀
“کھیل صرف جیت کا نام نہیں…
کچھ رشتے میدانوں میں بھی بن جاتے ہیں۔” ❤️

20/01/2026

Well bowled🫀🫶

25/12/2025

Hamza kotli At Namnota Against Shani kotla Shani Chamyati and Company Hamza Ch Hamza Ch

چوتھا سفیان شہید دوسرا عمر خیات مرحوم ، پہلا ڈاکٹر ناصر مرحوم ، پہلا ہشام شہید ، پہلا فہیم شہید ،پہلا اعجاز مرحوم ٹیپ با...
23/11/2025

چوتھا سفیان شہید دوسرا عمر خیات مرحوم ، پہلا ڈاکٹر ناصر مرحوم ، پہلا ہشام شہید ، پہلا فہیم شہید ،پہلا اعجاز مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ کا اختتام کشمیر اسٹار کی جیت کے ساتھ ہوا۔
آج کا فائنل مقابلہ کشمیر اسٹار اور برمنگ اسپورٹس کے درمیان ہوا۔
برمنگ اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز میں 116 رنز کا ہدف دیا۔
جوابی کارروائی میں کشمیر اسٹار نے یہ ہدف 3 گیندیں پہلے ہی حاصل کر لیا۔
سمد لیفٹی نے شاندار اننگز کھیلی۔ 🎯

🏆 ٹورنامنٹ کے بہترین بولر: فہد عارف
🏅 ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹس مین: سمد لیفٹی

💖💖💖 مبارکباد کشمیر اسٹار راولاکوٹ کو!
💔 ہارڈ لک برمنگ اسپورٹس

22/11/2025

Mehran lefty at home ground 🫶🫀

اسلام عیلکم امید ہے تمام احباب خیریت سے ہوں گۓ آپ تمام دوستوں کو بتاتے چلیں کہ کافی احباب کو یہ معلوم نہیں ہو گا کہ سفیا...
21/11/2025

اسلام عیلکم امید ہے تمام احباب خیریت سے ہوں گۓ آپ تمام دوستوں کو بتاتے چلیں کہ کافی احباب کو یہ معلوم نہیں ہو گا کہ سفیان شہید کلب کب اور کیسے بنا تو آج سوچا جو دوست اس کلب یا پیج سے منسلک ہیں انھیں بھی معلوم ہو کہ کلب کیوں اور کیسا بنا اور اس کا نام سفیان شہید کیوں رکھا گیا
2018 میں فرینڈز کلب دریک بنا جس میں ہمارے پیارے بھائ سفیان بھی کھیلا کرتے تھے تین سال بھائ کلب کے ممبر رہے پھر 21 2021nov کو بھائ کی ایک روڈ حادثہ میں موت واقعہ ہوئ اس کے بعد کلب کے تمام احباب نے مل کر فیصلہ کیا کہ اب ہم سفیان شہید کے نام سے کھیلں گۓ
بھائ کو آج ہم سے جدا ہوۓ چار سال ہو گے تمام احباب سے درخواست ہے کہ بھائ کےلیے دعا کریں کہ اللہ تعالی بھائ کی مغفرت کریں اور بھائ کو جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطا کریں
آمین ثم آمین

# Sscc

چوتھا سفیان شہید دوسرا عمر خیات مرحوم ، پہلا ڈاکٹر ناصر مرحوم ، پہلا ہشام شہید ، پہلا فہیم شہید ،پہلا اعجاز مرحوم ٹیپ با...
20/11/2025

چوتھا سفیان شہید دوسرا عمر خیات مرحوم ، پہلا ڈاکٹر ناصر مرحوم ، پہلا ہشام شہید ، پہلا فہیم شہید ،پہلا اعجاز مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
دوسرا دن

پول B

سفیان شہید دریک نے آج اپنے پول کے تمام میچز کلئیر کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

پہلا میچ شہداء سنگولا کے خلاف کھیلا گیا، جہاں 126 رنز کا ہدف مہران لیفٹی کی شاندار 60 سے زائد رنز کی اننگز اور سعد سعید کے 40 سے زائد رنز کی بدولت صرف 5 اوورز میں باآسانی حاصل کر لیا گیا۔

دوسرے میچ میں امیر شہید سنگولا کے خلاف 112 رنز کا ہدف ایک بار پھر صرف 4.4 اوورز میں مکمل کر لیا گیا۔ مہران لیفٹی نے ایک بار پھر 80 سے زائد رنز کی دلکش اننگز کھیلتے ہوئے ٹیم کو کامیابی دلائی، جبکہ سعد نے ایک بار پھر بہترین پارٹنرشپ کے ساتھ میچ کو فنش کیا۔

کوارٹر فائنل میں کوٹ 11 کے خلاف 102 رنز کا ہدف تھا، جو مہران لیفٹی کی شاندار 70 سے زائد رنز کی اننگز کی بدولت ایک اوور پہلے ہی حاصل کر لیا گیا۔

بولنگ کے شعبے میں بھی حمزہ، حذیفہ، بلو، عاقب، ارسلان اور
سعد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

Best of luck for semi's and final🫶🫀

آج پہلے پول سے برمنگ اسپورٹس نے بہترین کھیل پیش کیا اور سیمی فائنل میں جانے والی پہلی خوش نصیب ٹیم بنی۔Well played..
19/11/2025

آج پہلے پول سے برمنگ اسپورٹس نے بہترین کھیل پیش کیا اور
سیمی فائنل میں جانے والی پہلی خوش نصیب ٹیم بنی۔
Well played..

Welcome 🤗❤️
15/11/2025

Welcome 🤗❤️

Address

Dreak
Rawala Kot
RAWALAKOTAZADKASHMIR

Telephone

+923425962550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufyan Shaheed Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category