04/06/2026
پیارے بھائی عباس ریاض کہ والد محترم بہت خوبصورت شخصیت اور اعلیٰ اخلاق کے مالک محمد ریاض صاحب اج انتقال کرگئے ہیں ، انکی نماز جنازہ اج شام 4 بجے انکے ابائی گاؤں دوناسہ میں ادا کی جائے گی، نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثوابے دارین حاصل کریں ،
غم کی اس گھڑی میں ہم عباس ریاض ، الیاس ریاض اور، ایاز ریاض اور پوری فیملی سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور دعا ہے اللّہ پاک مرحوم ریاض صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ،
azam