02/12/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
آہ ظالم پردیس تو نے کتنی زندگیاں اجاڑ دی
انتہاہی دکھ اور افسوس کے ساتھ لکھنا پڑ رہا ہے ہمارے پڑوسی انتہاہی ملنسار خوش مزاج انکل طارق شفیع صاحب جو آج سے 15 دن قبل سعودی عرب میں موباہل کرین حادثے میں جان کی بازی ہار گے تھے ان کی جسد خاکی آج رات سعودی عرب سے روانہ کر دی جاہے گی صبح : پر اسلام آباد پہنچے گی اور نماز جنازہ کل شام چار بجے آباہی گاوں گلیاں کھہریاں میں ادا کی جاہے گی ایک پردیسی کی موت لاکھوں پردیسیوں کی امید توڑ دیتی ہے اللہ پاک سے دعا گو ہیں اللہ پاک طارق انکل کی کامل مغفرت فرماہے ان کے اہل خانہ تمام خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرماہے امین