کشمیر بادشاہ کرکٹ کلب

کشمیر بادشاہ کرکٹ کلب کشمیر بادشاہ کرکٹ کلب پورے کشمیر کی نمائندگی کرتاہے
?

11/08/2026

چلو چلو لندن چلو
13 اگست
دن 2 بجے
پاکستانی فورسز کی جانب سے پاکستان زیر انتظام جموں کشمیر کے اندر کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کشمیر توجہ چاہتا ہے-Kashmir is Bleeding 🩸 🩸Kashmir seeks world’s attention
11/08/2026

کشمیر توجہ چاہتا ہے-

Kashmir is Bleeding 🩸 🩸
Kashmir seeks world’s attention

11/08/2026
بنگوہیں ڈھکی سے ہمارے بہت ہی پیارے بھاہی Faraz Abbasi  کے والد صاحب وفات پا چکے ہیں۔اس دکھ کی گھڑی میں ہم بھاہی سے اظہار...
11/08/2026

بنگوہیں ڈھکی سے ہمارے بہت ہی پیارے بھاہی Faraz Abbasi کے والد صاحب وفات پا چکے ہیں۔
اس دکھ کی گھڑی میں ہم بھاہی سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماہیں اور فراز بھاہی اور ان کی فیملی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبر دے🤲

03/08/2026

کشمیر: 😥💔
پھر یوں ہوا کہ ظلم کی انتہا ہوئی اور کھیلوں کے میسیجز کی جگہ یہ میسج آنے لگے آج یہ شہید ہو گیا آج وہ شہید و گیا۔ آج یہ زخمی ہو گیا۔ کھیل سے خونی دن رات کا سفر ایک کٹھن، ایک خوفناک۔ کل تک جو نوجوان کھیل کے میدانوں کا رخ کرتے تھے آج وہی گولیا کھا رہے ہیں ۔۔ کھیل سے خونی کھیل تک کا سفر شدید کٹھن۔ 🥲🥲

اوورسیز کشمیریوں باالخصوص برطانیہ میں مقیم ہم وطنوں اور انسانی آذادیوں پر یقین رکھنے والے تمام لوگوں سے اپیل ہیکہ 30 جول...
29/07/2026

اوورسیز کشمیریوں باالخصوص برطانیہ میں مقیم ہم وطنوں اور انسانی آذادیوں پر یقین رکھنے والے تمام لوگوں سے اپیل ہیکہ 30 جولائی کو لندن میں ہونے والے اس لانگ مارچ بھرپور عوامی طاقت کے ساتھ شریک ہوں-
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں پاکستانی فورسز کی جانب سے ننگی جارحیت جاری ہے- پرامن عوام پر اسٹریٹ فائرنگ، جبری گمشدگیاں، زخمیوں کی طبی امداد میں رکاوٹیں جاری ہیں-
ہم اپنے عزیزوں کے لاشے اُٹھا کر بھی اپنے عزم پر ڈٹ کر کھڑے ہیں- ایسے حالات میں اوورسیز کشمیری ہماری آواز کو دُنیا بھر میں پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں - ہمیں یقین ہیکہ ہماری لڑائی ان ظالموں کو ان کے انجام تک پہنچا کر رہے گی-

30 جولائی لندن لانگ مارچ

Address

NumbGala Tain
Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کشمیر بادشاہ کرکٹ کلب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category