04/08/2025
السعید مارننگ سپر لیگ
مینگو پول پارٹی سیریز 2025
میچ نمبر ۔15
2025۔08۔04 بروز سوموار
بھٹہ لورز بمقابلہ خان لورز
بھٹہ لورز نےٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
خان لورز نے مقررہ 10 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بناۓ
♥️شہباز راجہ♥️ 🏏🏏
24 بالوں پر 55 رنز بناۓ
♥️شاہد نوناری♥️⚾⚾
بہترین بولنگ 2/36/1
جواب میں بھٹہ لورز نے 5.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بناۓ
♥️محمد علی♥️🏏🏏
13 بالوں پر 55 رنز بنائے
♥️مدثر حفیظ♥️⚾⚾
بہترین بولنگ 2/7/4
بھٹہ لورز نے 8 وکٹوں سے میچ جیت کر اپنے نام کر لیا
بنڈل اف تھینکس افیشل ایمپائرز
♥️آفتاب سعید♥️
♥️عبید گبول♥️
♥️عاقب شاہ♥️