ثناء فرینڈز کرکٹ کلب راجن پور

ثناء فرینڈز کرکٹ کلب راجن پور A Team Of Champions�

25/12/2022
16/09/2019

New Pitch and New Kit Of Sana Friends is Cooming Soon✅

ٹیپ بال کرکٹ میں وکٹ کتنے قدم کی ہونی چاہیے؟؟؟ہماری ٹیم ثناء فرینڈز 18 قدم کی وکٹ پر گیم کرتی ہے۔جبکہ میچ میں 24 یا 26 ق...
12/09/2019

ٹیپ بال کرکٹ میں وکٹ کتنے قدم کی ہونی چاہیے؟؟؟
ہماری ٹیم ثناء فرینڈز 18 قدم کی وکٹ پر گیم کرتی ہے۔جبکہ میچ میں 24 یا 26 قدم کی وکٹ ہوتی ہے تو اس میں فائدہ ہوگا یا نہیں؟؟؟

الحمدوللہ💗✅آج بستی بوہڑ ٹورنامنٹ کا بہت بڑا پری کواٹر میچ جو کہ ثنإ فرینڈز راجن پور اور آر پی لاٸنز کرکٹ کلب راجن پور ک...
12/09/2019

الحمدوللہ💗✅
آج بستی بوہڑ ٹورنامنٹ کا بہت بڑا پری کواٹر میچ جو کہ ثنإ فرینڈز راجن پور اور آر پی لاٸنز کرکٹ کلب راجن پور کے مابین کھیلا گیا ۔ثنإ فررینڈز کے کپتان ثنإ اللہ گبول نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 10 اوورز میں باسط اور ثنإ اللہ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 154 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا باسط نے 60 اور ثنإ اللہ نے شاندار 52 رنز کی بہترین باری کھیلی۔جواب میں ہدف کا سامنا کرتے ہوۓ آر پی لاٸنز کی پوری ٹیم عابد حسین مشکی کی تباہ کن بولنگ کی بدولت صرف 60 رنز پر ہی ڈھیر ہو گٸی۔عابد حسین نے 5 کھلاڑیوں کو پوویلین کی راہ دکھاٸی جبکہ احسن نے3 اور ثنإ اللہ کے کھاتے میں 2 وکٹس آٸیں۔یوں ثنإ فرینڈز نے یک طرفہ مقابلے کے بعد یہ میچ باآسانی اپنے نام کیا۔۔۔۔۔آج کے میچ کے بہترین کھلاڑی باسط رہے ۔ویلڈن بواٸز مبارکباد۔🏆🏆🏆

Address

بستی جاگیر گبول نزد راجن پور
Rajanpur

Telephone

03346647296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ثناء فرینڈز کرکٹ کلب راجن پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share