RajanPur Hockey Association

RajanPur Hockey Association All of you know Hockey is our National game.Hockey is our love & Passion this Page is about Rajanpur Hockey association and all activities.

راجنپور ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے سید آصف شاہ صاحب اور ان کی پوری کرکٹ ایسوسی ایشن کو شاندار کامیابی اور واضح برتری پر...
24/05/2026

راجنپور ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے سید آصف شاہ صاحب اور ان کی پوری کرکٹ ایسوسی ایشن کو شاندار کامیابی اور واضح برتری پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ مستقبل میں بھی کرکٹ کی بہتری کے لیے مزید بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے، کھیل کے میدانوں کی حفاظت اور بحالی کو یقینی بنائیں گے، اور نوجوان کھلاڑیوں کے روشن مستقبل کے لیے بڑھ چڑھ کر اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔
آپ کی کامیابی کھیلوں کے فروغ اور نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک خوش آئند قدم ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

14/05/2026

Rajanpur میں ہاکی گراؤنڈ کے لیے جگہ تو مختص کی گئی ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج تک وہاں Field Hockey کا گراؤنڈ تعمیر نہیں کیا گیا۔ یہ نہ صرف ہمارے قومی کھیل کے ساتھ زیادتی ہے بلکہ راجنپور کے کھلاڑیوں کے لیے بھی باعثِ تشویش ہے۔
ایک طرف اسی جگہ کے قریب فٹبال اور کرکٹ کے گراؤنڈز تعمیر کیے جا رہے ہیں، جبکہ راجنپور میں پہلے ہی کرکٹ کے کئی گراؤنڈ موجود ہیں۔ مزید یہ کہ کرکٹ گراؤنڈ میں فل لائٹس تک لگائی جا رہی ہیں، لیکن قومی کھیل ہاکی کو مکمل طور پر نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ ساڑھے چھے کروڑ روپے کے فنڈز میں سے ہاکی گراؤنڈ کے لیے نہ تو کوئی مناسب بجٹ مختص کیا گیا اور نہ ہی اس کے لیے بہتر انتظامات کیے گئے ہیں۔ یہ صورتحال نوجوان کھلاڑیوں کے حوصلے پست کر رہی ہے، حالانکہ راجنپور کے نوجوانوں میں بے شمار ٹیلنٹ موجود ہے۔
ہم حکومتِ وقت اور Punjab Sports Board سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس مسئلے پر فوری توجہ دی جائے۔ پنجاب کا واحد ضلع راجنپور ہے جہاں قومی کھیل ہاکی کا باقاعدہ گراؤنڈ موجود نہیں۔ اگر فوری اقدامات کیے جائیں تو یہاں کے نوجوان قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتے ہیں۔
Pakistan Hockey Federation
Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab
Sports Board Punjab
Faisal Ayub Khokhar

Welcome
27/08/2025

Welcome

31/07/2025
30/07/2025

Mir Tariq Hussain Bugti shb❤
Pakistan Hockey Federation
Pakistan Hockey Team
RajanPur Hockey Association

Press
29/07/2025

Press

Address

RajanPur Hockey Stadium Near Gymnasium RajanPur
Rajanpur
33500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923325583700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RajanPur Hockey Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RajanPur Hockey Association:

Shortcuts

Share