TCB Sports HD

TCB Sports HD #

📲_number 03041330048

 :   کو ٹورنامنٹ کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور جو وعدہ کیا وہ وعدہ وفا کیا ہم اپنے بھائی کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہی...
03/09/2026

:

کو ٹورنامنٹ کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور جو وعدہ کیا وہ وعدہ وفا کیا ہم اپنے بھائی کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
گلوبل سٹی سکول رجانہ تیسرا عظیم الشان کرکٹ ٹورنامنٹ
#بمقام: RCB کرکٹ گراؤنڈ سمندری روڈ رجانہ
: 50٫000 ہزار 🏆
: 25٫000 ہزار 🏆
فائنل میچ مہمان خصوصی
صاحب
ٹورنامنٹ سپانسرز : // //
ٹورنامنٹ انتظامیہ: // //
منجانب : گلوبل سٹی سکول رجانہ
زیرنگرانی ٹورنامنٹ: چیئرمین TCB
#اللّٰہ_رکھا_زرگر وائس چیئرمین TCB
ٹورنامنٹ TCB رولز کے تحت ہو گا

🎂✨ Happy Birthday ملک اسد (سعودیہ) ✨🎂دل کی گہرائیوں سے ملک اسد (سعودیہ) بھائی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں...
03/09/2026

🎂✨ Happy Birthday
ملک اسد (سعودیہ) ✨🎂

دل کی گہرائیوں سے ملک اسد (سعودیہ) بھائی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🥳❤️

اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور محبتوں سے بھر دے، ہر آنے والا سال آپ کے لیے پہلے سے زیادہ خوبصورت اور بابرکت ہو۔ 🤲✨
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی، عزت، خوشحالی اور لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کے تمام نیک خوابوں کو حقیقت کا روپ دے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️

🎉 آج کا دن آپ کے نام، خوشیاں آپ کے ساتھ اور دعائیں ہمیشہ آپ کے لیے۔ 🎉

🌹 جنم دن مبارک ہو ملک اسد بھائی! 🌹
💫 Stay Blessed & Keep Smiling 💫

🎂🎉

  پیرمحل چلو ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ینگ ٹیلنٹ کے لیے ایک شاندار ٹورنامنٹ لائیو کوریج اسی پیچ پر میاں شہروز خالد کے سنگ
03/09/2026

پیرمحل چلو
ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
ینگ ٹیلنٹ کے لیے ایک شاندار ٹورنامنٹ
لائیو کوریج اسی پیچ پر میاں شہروز خالد کے سنگ

 :   ( سعودیہ)کو ٹورنامنٹ کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور جو وعدہ کیا وہ وعدہ وفا کیا ہم اپنے بھائی کا دل سے شکریہ اد...
03/09/2026

:
( سعودیہ)
کو ٹورنامنٹ کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور جو وعدہ کیا وہ وعدہ وفا کیا ہم اپنے بھائی کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
گلوبل سٹی سکول رجانہ تیسرا عظیم الشان کرکٹ ٹورنامنٹ
#بمقام: RCB کرکٹ گراؤنڈ سمندری روڈ رجانہ
: 50٫000 ہزار 🏆
: 25٫000 ہزار 🏆
فائنل میچ مہمان خصوصی
صاحب
ٹورنامنٹ سپانسرز : // //
ٹورنامنٹ انتظامیہ: // //
منجانب : گلوبل سٹی سکول رجانہ
زیرنگرانی ٹورنامنٹ: چیئرمین TCB
#اللّٰہ_رکھا_زرگر وائس چیئرمین TCB
ٹورنامنٹ TCB رولز کے تحت ہو گا

🏏🔥 YOUNG STAR SUPER LEAGUE — SEASON 5 🔥🏏🌙☀️ DAY & NIGHT EDITION ☀️🌙 #فرنچائز:   پیرمحل کی سرزمین پر ایک بار پھر کرکٹ کے ...
02/09/2026

🏏🔥 YOUNG STAR SUPER LEAGUE — SEASON 5 🔥🏏
🌙☀️ DAY & NIGHT EDITION ☀️🌙
#فرنچائز:

پیرمحل کی سرزمین پر ایک بار پھر کرکٹ کے جوش، جذبے اور سنسنی کا میلہ سجنے جا رہا ہے! 🔥🏏

📍 بمقام: بھٹی کرکٹ گراؤنڈ، پیرمحل
👑 کل فرنچائزز: 08
🎫 پلیئر رجسٹریشن فیس: 100 روپے
💰 فرنچائز فیس: 12,000 روپے

🏆 پہلا انعام: 35,000 روپے
🏆 دوسرا انعام: 25,000 روپے

💫 لیگ اسپانسر:
پروفیسر عثمان گجر ❤️

🎙️ آفیشل براڈکاسٹر:
میاں شہروز خالد
🎥🏏

📢 فرنچائز حاصل کرنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں:

📞 0304-1330048
📞 0316-7197148
📞 0349-4036568

🔥 آٹھ فرنچائزز، ایک میدان، ایک چیمپئن!
🏏 جہاں ٹیلنٹ کرے گا راج، اور چیمپئن بنے گا بے تاج بادشاہ! 👑

Young Star Super League Season 5
🔥 کرکٹ کا جنون — مقابلے کی پہچان! 🔥

01/09/2026


آیا آیا پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا شہزادہ


دوسرا حامد ضیاء شہید میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام: RCB کرکٹ گراؤنڈ
پہلا انعام: 1 لاکھ 20 ہزار 🏆
دوسرا انعام: 60 ہزار 🏆
ٹورنامنٹ چیئرمین
اللّٰہ رکھا زرگر وائس چیئرمین TCB
ٹورنامنٹ زیرنگرانی: غلام باہو گجر چیئرمین TCB
ندیم کٹاریہ پنجاب پولیس سیکرٹری TCB
معظم مٹی گجر سرپرست اعلیٰ TCB
ایونٹ مینجر: سبطین خان گادھی
میاں شہروز خالد
آفیشل کمنٹیٹر: محمد علی کامران وائس آف پاکستان
براڈکاسٹر: محمد علی جیلانی وائس آف ٹیپ بال TCB Sports

  مامو کانجن میں جاری ٹورنامنٹ میں ٹیمیں ٹیم جانسن کرکٹ کلب نے ٹورنامنٹ اپنے نام کیا اور اگر تحصیل اوپن کی بات کریں تو ع...
01/09/2026


مامو کانجن میں جاری ٹورنامنٹ میں ٹیمیں ٹیم جانسن کرکٹ کلب نے ٹورنامنٹ اپنے نام کیا اور اگر تحصیل اوپن کی بات کریں تو عرفان شاہ ماموکانجن نے کمال کی بیٹنگ پرفارمنس کی جس میں پورے ٹورنامنٹ میں 25 پلس چھکے لگائے اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنایا ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں ٹیم جانسن کرکٹ کلب کو ہر میدان میں کامیابیاں حاصل کریں
بیسٹ اف لک آل ٹیم جانسن کرکٹ کلب

🔥🏏 رجانہ کی سرزمین پر بڑا نام، بڑا مقابلہ! 🏏🔥پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا ایک بڑا نام جیمی چنیوٹدوسرا حامد ضیاء شہید میموریل ...
01/09/2026

🔥🏏 رجانہ کی سرزمین پر بڑا نام، بڑا مقابلہ! 🏏🔥

پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا ایک بڑا نام جیمی چنیوٹ
دوسرا حامد ضیاء شہید میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں
المکہ کرکٹ کلب 256 کی طرف سے گراؤنڈ میں ان ایکشن! 🔥💥

دورِ حاضر کے کلاسیکل بلے باز جیمی چنیوٹ کے ساتھ
تحصیل اوپن کے خطرناک اور تجربہ کار کھلاڑی:

⭐ اویس وینس
⭐ فیضان لیفٹی

جبکہ ولیج اوپن میں ٹیم کے ساتھ موجود ہوں گے:

⭐ وسیم ڈوگر

ان اسٹار کھلاڑیوں کی موجودگی سے رجانہ کی سرزمین پر کرکٹ کا میدان مزید سجنے والا ہے۔ 🏏🔥

🌟 اسپانسرز کو سلام، کرکٹ سے محبت کو سلام! 🌟

جس ٹیم کا اسپانسر بڑے کھلاڑی میدان میں اتار دے،
اس کی کرکٹ سے محبت کو الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔

"کھیل کو سہارا دیا تو نام کمایا،
بڑے کھلاڑی بلائے تو میدان سجایا،
رجانہ کی سرزمین پر جوش بڑھایا،
المکہ 256 کو مزید مضبوط بنایا!" 🔥🏏

ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں:

❤️ ریحان ہارون
❤️ مہر علی
❤️ شیر علی خان

جنہوں نے TCB ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم کی جانب سے پاکستان کے بڑے اور نامور کھلاڑیوں کو رجانہ کی سرزمین پر لا کر ٹورنامنٹ کی رونق میں چار چاند لگا دیے۔ 👏🔥

یہ صرف اسپانسرشپ نہیں، کرکٹ سے عشق کی پہچان ہے! ❤️🏏

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🏆 دوسرا حامد ضیاء شہید میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆

📍 بمقام: RCB کرکٹ گراؤنڈ

🥇 پہلا انعام: 1 لاکھ 20 ہزار 🏆
🥈 دوسرا انعام: 60 ہزار 🏆

👑 ٹورنامنٹ چیئرمین

اللّٰہ رکھا زرگر
وائس چیئرمین TCB

👑 ٹورنامنٹ زیرِ نگرانی

غلام باہو گجر
چیئرمین TCB

ندیم کٹاریہ
پنجاب پولیس — سیکرٹری TCB

معظم مٹی گجر
سرپرستِ اعلیٰ TCB

🎤 ایونٹ مینجمنٹ

سبطین خان گادھی
میاں شہروز خالد

🎙️ آفیشل کمنٹیٹر

محمد علی کامران
وائس آف پاکستان

📡 براڈکاسٹر

محمد علی جیلانی
وائس آف ٹیپ بال — TCB Sports

🔥 رجانہ میں میدان سجے گا، ستارے اتریں گے اور کرکٹ بولے گی! 🔥

🏏 المکہ کرکٹ کلب 256
⭐ جیمی چنیوٹ
⭐ اویس وینس
⭐ فیض رسول فجا
⭐ وسیم ڈوگر

تیار رہیے… کیونکہ یہ صرف میچ نہیں، ٹیپ بال کرکٹ کا ایک یادگار شو ہونے جا رہا ہے! 🔥🏆

🏏🔥 دوسرا حامد ضیاء شہید میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆کرکٹ سے محبت، اپنے علاقے سے وابستگی اور نوجوانوں کے ٹیلنٹ کی حوصل...
31/08/2026

🏏🔥 دوسرا حامد ضیاء شہید میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆

کرکٹ سے محبت، اپنے علاقے سے وابستگی اور نوجوانوں کے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی—یہی وہ جذبہ ہے جو ایسے شاندار ایونٹس کو کامیاب بناتا ہے۔ ❤️🏏

اس عظیم الشان ٹورنامنٹ کے خصوصی سپانسرز کا خصوصی شکریہ، جنہوں نے کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ 🌟

🤝 ٹورنامنٹ سپانسرز

🇸🇦 حاجی شکیل اختر گجر (سعودیہ)
فخر 360 گ،ب ❤️

🇬🇧 ابراہیم ماہی (یوکے)
فخر 284 گ،ب ❤️

آپ جیسے مخلص اور کھیل دوست شخصیات کی سرپرستی نوجوانوں کے لیے حوصلے اور ٹیلنٹ کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔
آپ کی محبت، تعاون اور کرکٹ سے وابستگی کو دل کی گہرائیوں سے سلام! 👏❤️

📍 بمقام: RCB کرکٹ گراؤنڈ
🏆 پہلا انعام: 1,20,000 روپے
🏆 دوسرا انعام: 60,000 روپے

ٹورنامنٹ چیئرمین:
اللّٰہ رکھا زرگر — وائس چیئرمین TCB

زیرِ نگرانی:
غلام باہو گجر — چیئرمین TCB
ندیم کٹاریہ پنجاب پولیس — سیکرٹری TCB
معظم مٹی گجر — سرپرستِ اعلیٰ TCB

ایونٹ مینجمنٹ:
سبطین خان گادھی
میاں شہروز خالد

🎙️ آفیشل کمنٹیٹر:
محمد علی کامران — وائس آف پاکستان

📡 براڈکاسٹر:
محمد علی جیلانی — وائس آف ٹیپ بال
TCB Sports

🔥 ایک شاندار ٹورنامنٹ، ایک بڑا میدان، اور کرکٹ کے دیوانوں کے لیے زبردست مقابلے! 🔥




🏏🔥 YOUNG STAR SUPER LEAGUE — SEASON 5 🔥🏏🌙☀️ DAY & NIGHT EDITION ☀️🌙پیرمحل کی سرزمین پر ایک بار پھر کرکٹ کے جوش، جذبے اور...
31/08/2026

🏏🔥 YOUNG STAR SUPER LEAGUE — SEASON 5 🔥🏏
🌙☀️ DAY & NIGHT EDITION ☀️🌙

پیرمحل کی سرزمین پر ایک بار پھر کرکٹ کے جوش، جذبے اور سنسنی کا میلہ سجنے جا رہا ہے! 🔥🏏

📍 بمقام: بھٹی کرکٹ گراؤنڈ، پیرمحل
👑 کل فرنچائزز: 08
🎫 پلیئر رجسٹریشن فیس: 100 روپے
💰 فرنچائز فیس: 12,000 روپے

🏆 پہلا انعام: 35,000 روپے
🏆 دوسرا انعام: 25,000 روپے

💫 لیگ اسپانسر:
پروفیسر عثمان گجر ❤️

🎙️ آفیشل براڈکاسٹر:
میاں شہروز خالد
🎥🏏

📢 فرنچائز حاصل کرنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں:

📞 0304-1330048
📞 0316-7197148
📞 0349-4036568

🔥 آٹھ فرنچائزز، ایک میدان، ایک چیمپئن!
🏏 جہاں ٹیلنٹ کرے گا راج، اور چیمپئن بنے گا بے تاج بادشاہ! 👑

Young Star Super League Season 5
🔥 کرکٹ کا جنون — مقابلے کی پہچان! 🔥

Address

Rajana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TCB Sports HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category