Babar Azam Cricworld

Babar Azam Cricworld Sports News

Babar Azam brings up fifty, but West Indies are only one wicket away from victory in Trinidad...
28/07/2026

Babar Azam brings up fifty, but West Indies are only one wicket away from victory in Trinidad...

With Discover Pakistan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
30/06/2026

With Discover Pakistan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

چمپئن ٹرافی 2017 کا فائنل پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونا تھا- وہی انڈیا جس نے ٹورنامنٹ کے آغاز میں پاکستان کو ایک بڑے ...
18/06/2026

چمپئن ٹرافی 2017 کا فائنل پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونا تھا- وہی انڈیا جس نے ٹورنامنٹ کے آغاز میں پاکستان کو ایک بڑے مارجن سے شکست دی تھی- وہی انڈیا جس سے آئی سی سی ایونٹس میں ہرانا پاکستان کے لئے ناممکن ہی لگتا ہے- انڈیا نے سیمی فائنل میں ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کو ایک بڑی شکست دی تھی تو فائنل میں بھی ٹاس جیت کر پہلے فیڈنگ کا فیصلہ کر لیا اور یہ فیصلہ بہت حد تک درست ثابت ہو گیا تھا اگر بمرا کی وہ گیند نو بال نہ ہو جاتی-

فخر زمان جسپریت بمرا کی گیند پر دھونی کو کیچ دے بیٹھے لیکن دوبارہ چیک کرنے پر یہ ایک نو بال ثابت ہوئی- یہ فخر کے لئے جیسے ایک اشارہ تھا کہ آج قسمت اس پر مہربان ہے- اس کے بعد فخر نے ہر باؤلر کو ہر قسم کے شاٹس کھیلے, ایشون خاص طور پر فخر کا نشانہ بنے- فخر کی جارحانہ اننگ کا ساتھ اظہر نے ایک بار پھر سے نہایت سکون سے کھیلتے ہوئے دئیے لیا اس سکون کے باوجود کسی ڈھیلی گیند کو نہیں بخشا- فخر اتنی بہترین کرکٹ کھیل رہا تھا کہ اظہر کے رن آؤٹ سے بھی پاکستانی اننگ کو خاص فرق نہ پڑ سکا- اظہر کی جگہ لینے والے بابر اعظم نے سلسلہ وہیں سے جوڑ دیا تھا-

فخر زمان سنچری کے بعد زیادہ دیر کریز پر نہ رک سکے اور 114 بنا کر چلتے بنے- فخر کے آؤٹ ہونے کے بعد بابر نے تیز کھیلنا شروع کر دیا اور شعیب ملک کی ایک سست اننگ کے باوجود پاکستان کا رن ریٹ گرنے نہ پایا تھا- شعیب ملک جلد ہی پویلین لوٹ گئے لیکن ان کی جگہ آنے والے محمد حفیظ بہترین فارم میں لگ رہے تھے- حفیظ بہترین سٹروکس کھیل رہے تھے اور بابر کے آؤٹ ہونے کے باوجود حفیظ نے عماد وسیم کے ساتھ مل کر آخری اوورز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو 338 تک پہنچا دیا-

اب وقت تھا کہ پاکستانی باؤلرز اور فیلڈرز اپنے ساتھی بیٹسمینوں کی بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے انڈین بیٹسمینوں کو ہدف تک پہنچنے سے روکیں-

انڈین اننگ کا آغاز ہی سنسنی خیز تھا, عامر نے اننگ کی تیسری ہی گیند پر روہت شرما کو ایل بی ڈبلیو کر ڈالا, ابھی انڈین ٹیم اس سے سنبھلی ہی نہ تھی کہ تیسرے اوور میں ورات کوہلی نے سلپ میں کیچ دے دیا- لیکن یہ کیچ اظہر علی کے ہاتھوں سے نکل گیا- کوئی اور دن ہوتا تو شاید یہ ڈراپ کیچ پاکستان کو بہت مہنگا پڑتا لیکن وہ پاکستان کا دن تھا, وہ محمد عامر کا دن تھا-

ابھی کمنٹری باکس میں یہ بحث جاری تھی کہ یہ ڈراپ کیچ کتنا اہم ثابت ہو سکتا ہے- بعد میں بابر کہتا ہے کہ ہم سوچ رہے تھے کہ اب کیا بنے گا- یہ سب اپنی جگہ صحیح تھے کہ ورات کوہلی، ون ڈے کرکٹ، ہدف کا تعاقب، یہ سب تو ایک دوسرے کے لئے ہی بنے تھے نا اور پاکستانی ٹیم اس کا مزہ صرف ون ڈے ہی نہیں ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بھی کئی بار چکھ چکی تھی- لیکن یہ دن مختلف تھا نا، تو اگلی ہی گیند ایک بار پھر باہر نکلی اور اس گیند پر نکلا ایج سیدھا پوائنٹ پر کھڑے شاداب خان کے ہاتھوں میں تھا اور عامر اور پاکستانی ٹیم کی خوشیاں آسمانوں کو چھو رہی تھیں- اور ناصر حسین کمنٹری باکس میں چلا رہا تھا-

“In the air gone! Not that important! He’s gone the next ball. Brilliant from Amir! Pakistan cricket at its best — one minute down, next minute up!”

گرنے والی اگلی وکٹ بھی عامر کے نام رہی جب شکھر دھون سرفراز کو کیچ دے گئے- یووراج سنگھ کی وکٹ نوجوان لیگ اسپنر شاداب کی بہترین باؤلنگ اور کرکٹ کی سمجھ بوجھ کا نمونہ ہے- ایک بہترین لیگ بریک جو یووراج کے پیڈز پر لگی لیکن امپائر نے سر نفی میں ہلا دیا, شاداب نے سرفراز کو قائل کر لیا تھا کہ وہ یہ وکٹ لے چکا ہے- اور پھر سبھی نے دیکھا کہ شاداب کا یہ اعتماد غلط نہ تھا- مہندرا سنگھ دھونی حسن علی کی گیند پر پل کرتے ہوئے آؤٹ ہوئے تو پاکستان ٹیم میچ تقریباً جیت چکی تھی-

کیدار یادوو کے آؤٹ ہونے کے بعد ہاردک پانڈیا نے بہترین ہٹنگ کا مظاہرہ کیا لیکن اس وقت تک بہت دیر ہو چکی تھی- پانڈیا کے رن آؤٹ ہوتے ہی پاکستانی باؤلرز نے انڈین اننگ کو 158 رنز پر سمیٹ دیا اور یوں پاکستان نے چمپئنز ٹرافی میں پہلی بار فتح حاصل کر لی- فائنل میں پاکستان نے اسی انڈین ٹیم کو شکست دی جس کے خلاف ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں شکست کے بعد لگ رہا تھا کہ شاید پاکستان ٹیم سیمی فائنل کے لئے بھی کوالیفائی نہ کر سکے- یہ پاکستان ٹیم کی طرف سے کسی ٹورنامنٹ میں بے مثال واپسی کی ایک اور مثال تھی- ایک ایسی ٹیم جو بمشکل اس ٹورنامنٹ کے لئے کوالیفائی کر پائی تھی, چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر چکی تھی-

in 2017

لاہور۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی مالدیپ میں ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیتنے پر پاکستان فٹبال ٹیم کو مبارک...
14/06/2026

لاہور۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی مالدیپ میں ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیتنے پر پاکستان فٹبال ٹیم کو مبارکباد

گرین شرٹس نے فائنل میں افغانستان کو شکست دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ محسن نقوی

فٹبالرز نے میدان میں شاندار کھیل اور غیر معمولی جذبے کا مظاہرہ کر کے تاریخ رقم کی۔ محسن نقوی

طویل عرصے بعد پہلا انٹرنیشنل فٹبال ٹائٹل جیتنا پاکستان فٹبال کے نئے دور کا آغاز ہے۔ محسن نقوی

فٹبال ٹیم کی تاریخی فتح ہر سپورٹس مین کے لیے باعثِ تقلید اور حوصلہ افزا ہے۔ محسن نقوی

12/06/2026

6.6.6.6.6.6 Keron pollard Hit Six 6s in row

Just look at this   . Aesy hoti hai opening ceremony 🫠🔥
11/06/2026

Just look at this . Aesy hoti hai opening ceremony 🫠🔥

2027 ODI WORLD CUP FORMAT CONFIRMED 🚨 🏆🌍📌 14 teams will be divided into 2 groups of 7 teams each.📌 The top 3 teams from ...
11/06/2026

2027 ODI WORLD CUP FORMAT CONFIRMED 🚨 🏆🌍

📌 14 teams will be divided into 2 groups of 7 teams each.

📌 The top 3 teams from each group will qualify for the Super Six stage.

📌 Teams will carry forward points earned against other qualified teams from the group stage.

📌 There will be no repeated group-stage matches in the Super Six round.

📌 Only the teams reaching the Super Six will end up playing 9 matches before the knockout stage.

The return of the Super Six format is expected to make the 2027 ODI World Cup more competitive and meaningful from start to finish.

Do you prefer this format or the 2023 World Cup round-robin format?

Address

Tufail Kot Near Adda Pajian Raiwind Road Lahore
Raiwind
55100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Azam Cricworld posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category