Raiwind sports

Raiwind sports My name is Amir Jani is my page name raiwind sports upload cricket highlight match video this is my New page please follow and sports us

28/01/2026

پاکستان u19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جانے کے لیے پاکستان کو اب بہت بڑے چیلنج سے گزرنا ہے. اس وقت بھارت کے 6 پوائنٹس ہیں ...
27/01/2026

پاکستان u19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جانے کے لیے پاکستان کو اب بہت بڑے چیلنج سے گزرنا ہے. اس وقت بھارت کے 6 پوائنٹس ہیں اور پاکستان کے 4 پوائنٹس بھارت اور پاکستان کا دونوں کا ایک ایک میچ باقی ہے جو کہ دونوں ایک دوسرے کے خلاف اپنا آخری میچ کھیلیں گے پاکستان اگر بھارت سے جیت جاتا تو پاکستان کے پاس بھی 6 پوائنٹس ہو جائیں گے یوں دونوں ٹیموں کے پوائنٹس برابر ہونگے تو بات رن ریٹ پر آ جائے گی. پاکستان کو بھارت سے میچ ہی نہیں جیتنا بلکہ بڑے مارجن سے جیتنا تاکہ رن ریٹ بھارت سے اچھا ہو کر پاکستان آگے جائے

اب پاکستان اگر بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو بھارت سے ہمیں 150 پلس رنز کے مارجن سے میچ جیتنا ہے اگر پاکستان پہلے باولنگ کرتا بھارت جتنا بھی ٹارگٹ دے پاکستان کو 20 اوورز سے پہلے میچ جیتنا ہے. ان دو وجوہات پر پاکستان آگے جا سکتا ہے. اور بھارت ٹورنامنٹ سے باہر ہو سکتا ہے

اور اگر انگلینڈ نیوزیلینڈ سے میچ ہارتا ہے تو پاکستان پھر سمپل ایک اچھا میچ بھارت سے کھیل کر جیتے پاکستان آگے سیمی فائنل میں چلا جائے گا.

ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈری کرکٹر  اور مشہور کمنٹیٹر ایان بشپ نے میچ کے بعد علی رضا کی شاندار بولنگ پر کہنا تھا کہ میں نے...
27/01/2026

ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈری کرکٹر اور مشہور کمنٹیٹر ایان بشپ نے میچ کے بعد علی رضا کی شاندار بولنگ پر کہنا تھا کہ میں نے پاکستان کرکٹ میں وسیم اکرم وقار یونس شعیب اختر جیسے بڑے فاسٹ باولرز کا دور دیکھا ہے پاکستان نے ہر دور میں بہترین فاسٹ بولر پیدا کیے ہیں یہ نوجوان علی رضا پاکستان کے پاس ایک بہترین فاسٹ بولر کے طور سامنے آرہا ہے کمنٹری کے دوران میں نے اس کےباولنگ کا بغور جائزہ لیا ہے اس کے پاس سپیڈ سوئنگ اور سب بڑھ کر اس کے پاس قد بھی ہے اس کو اگر ٹھیک طرح استعمال کیا جائے تو میری یہ بات یاد رکھنا ورلڈکرکٹ میں ایک نیا سٹار آگیا ہے
علی رضانے آج تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور انڈر 19 ورلڈ کپ میں بارہ وکٹوں کیساتھ نمبر 1 پر آگئے

27/01/2026

Pak u19 s newzealand

27/01/2026

3️⃣ overs, 3️⃣ maidens, 3️⃣ wickets ☄️Abdul Subhan is unstoppable 🆚 New Zealand U19 💥  |   |
27/01/2026

3️⃣ overs, 3️⃣ maidens, 3️⃣ wickets ☄️

Abdul Subhan is unstoppable 🆚 New Zealand U19 💥

| |

🏏 ICC U19 Men's Cricket World Cup - Toss Update 🪙Pakistan win the toss and elect to field first against New Zealand  at ...
27/01/2026

🏏 ICC U19 Men's Cricket World Cup - Toss Update 🪙

Pakistan win the toss and elect to field first against New Zealand at the Harare Sports Club, Zimbabwe 🏟️

| |

ICC U19 Men's Cricket World Cup 🏏🇵🇰 Pakistan's playing XI vs New Zealand 🇳🇿  |   |
27/01/2026

ICC U19 Men's Cricket World Cup 🏏

🇵🇰 Pakistan's playing XI vs New Zealand 🇳🇿

| |

27/01/2026

vs South Africa

27/01/2026

Raiwind sports

Address

Raiwind Lahore
Raiwind

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raiwind sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category